urdu news today live

اکرم پاشاہ نے کے ایس آر ٹی سی کے منیجنگ ڈائرکٹر کا عہدہ سنبھالا
بنگلورو۔12جون (سالار نیوز)سینئر آئی اے ایس آفیسر اکرم پاشاہ کوریاستی حکومت کی طرف سے کرناٹکا اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے منیجنگ ڈائرکٹر کے عہدے پر مقرر کیا گیا ہے۔ جمعرات کے روز محکمہ ڈی پی اے آر کی طرف سے آئی اے ایس افسروں کے تبادلہ کے سلسلہ میں جو حکم نامہ جاری کیا گیا اس کے مطابق اکرم پاشاہ کو ےہ نئی ذمہ داری دی گئی ہے۔ اب تلک رام چندرا راو¿ کے ایس آر ٹی سی کے منیجنگ ڈائرکٹر کے طور پر اضافی چارج سنبھالے ہوئے تھے۔ آج کے سرکاری حکم کے بعد رام چندرا رو¿ نے اپنا ےہ اضافی چارج اکرم پاشاہ کو سونپ دیا۔ حکم ملنے کے بعد اکرم پاشاہ نے کے ایس آر ٹی سی دفتر پہنچ کر عہدے کا جائزہ بھی لے لیا۔

3 thoughts on “

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *