urdu news today live

مےٹروتعمےری سڑکوں پرٹرافک کامسئلہ درپےشنقل و حرکت کو آسان بنانے مین روڈ اور سروس روڈز کو ملانے کافےصلہ:شےوکماربنگلور۔26مئی (سالارنےوز)نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شےوکمار نے بڑی سڑکوں پر جہاں میٹرو کا کام جاری ہے گاڑیوں کی آسانی سے نقل و حرکت کو آسان بنانے کے لیے مین روڈ اور سروس روڈز کو ملانے کے سلسلہ مےں…

Read More

ضلعی اسپتالوں کو کووڈ ٹیسٹنگ کٹس وافر مقدار میں روانہتعلیمی اداروں کو چھٹی کے بارے میں فیصلہ مرکزی حکومت کی ہدایت پر ہو گا: دنیش گنڈو راو¿بنگلورو۔26مئی(سالار نیوز)ریاستی وزیر صحت دنیش گنڈو راو¿ نے کہا ہے کہ کرناٹک میں کورونا کے بڑھتے ہوئہ کیسوں کے پےش نظر تمام ضلعی اسپتالوں کو کووڈ ٹیسٹنگ کٹس روانہ…

Read More

حاملہ، زچہ،معمر افراد اور بچوں کو ماسک استعمال کرنے کی ہدایتکووڈ کے کیسوں میں مسلسل اضافہ کے پیش نظر اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد وزیر اعلیٰ سدارامیا کا اعلانبنگلورو۔26مئی(سالار نیوز)کرناٹک میں دن بہ دن کوووڈ کے تازہ کیسوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے لیکن اس کو لے کر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔…

Read More

آج صبح سی ای ٹی کے نتائج کااعلان کےاجائے گابنگلور۔23مئی (سالارنےوز)رواں تعلےمی سال کے انجےنئرنگ سمےت مختلف پروفےشنل ڈگری کورسزمےں داخلوں کے لئے کرناٹک اےگزامنےشن اتھارٹی (کے ای اے) کی جانب سے منعقدکےے گئے عام داخلہ امتحان(سی ای ٹی)کے نتائج کااعلان24مئی بروزہفتہ کےا جارہاہے۔امےدواروں کوچاہئے کہ وہ اپنے نتائج کودوپہر2بجے کے بعد دےکھنے کے لےےps://cetonline.karnataka.gov,in…

Read More

سرکاری سطح پرنئے تعلےمی سال برائے 2025-26کی سرگرمےاں تےزرےاست بھرمےں 51ہزارمہمان اساتذہ کی تقرری کے لئے حکمنامہ جاریبنگلور۔23مئی (سالارنےوز)رےاستی حکومت نے رےاست کے بھرکے سرکاری پرائمری اورسکےنڈری اسکولوں مےں تدرےس خدمات کے لئے 51ہزارمہمان اساتذہ کی تقرری کاحکم جاری کردےاہے۔بروزجمعہ جاری کردہ حکمنامہ کے تحت ان اساتذہ کی تقررےاں تعلےمی سال برائے 2025-26کے لئے ہوں…

Read More

بےاہ کے تےن سال بعد دوسری شادی کی چاہ ،پہلی بےوی کی آہمیسورکے آوارہ پولےس کے خلاف اےف آئی آردرجبنگلور۔23مئی (سالارنےوز)دوسری کی چاہت مےں گرفتارایک پولیس والا کہہ رہا ہے کہ اسے اب اپنی5 ماہ کی حاملہ بیوی پسند نہےں! یہ واقعہ میسور ضلع کے ہنسور تعلقہ کے رام پورہ گرام میں پیش آیا۔ تےن…

Read More

رےاستی حکومت کے پاس نام تبدےل کرنے کااختےارہے:وزےراعلیٰبنگلور۔23مئی (سالارنےوز)رام نگر ضلع کا نام تبدیل کرنے کے معاملہ پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے وزےراعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ ریاستی حکومت کے پاس نام تبدیل کرنے کا اختیار ہے۔ ہم نے اس وجہ سے رام نگرضلع کوبنگلورساﺅتھ سے تبدیل کیاہے۔ جب رام نگر ضلع بنا تو اس کی…

Read More

ہم نے نیشنل ہیرالڈ کو 25 لاکھ روپئے کاعطےہ کھلے عام دیاہے:شےوکمارنام کی تبدےلی پراعتراض کرنے والے کمارسوامی ہاسن سے رام نگرکےوں آئے؟بنگلور۔23مئی (سالارنےوز)نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شےوکمارنے کہاکہ میرے بھائی ڈی کے سرےش اور میں نے نیشنل ہیرالڈ کو 25 لاکھ روپئے دیئے ہےں۔ ہم نے اپنے ٹرسٹ سے بھی چندہ دیا ہے۔ بروز…

Read More

سمگلنگ کےس مےں گرفتاررنےاکوپرمےشورنے25لاکھ روپئے دیئے ہےں:ڈی کےہمارے پاس ای ڈی چھاپہ کارروائی کاسامناکرنے کی طاقت ہے:تنگڈگیبنگلور۔22مئی (سالارنےوز) نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شےوکمارنے اےک حےران کن بےان دےتے ہوئے کہاکہ سونے کی اسمگلنگ کیس میں گرفتار اداکارہ رنیا راو¿ کووزےرداخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے 15 سے 25 لاکھ روپئے رقم دیئے ہےں۔ جمعرات کو بنگلورو…

Read More

وزےرداخلہ کے تعلےمی ادارہ پرای ڈی چھاپہ ،دوسرے دن بھی تفتےشبنگلور۔22مئی (سالارنےوز)رےاستی وزیر داخلہ اور سدھارتھ تعلیمی ادارے کے وائس چانسلر ڈاکٹرجی پرمےشورکے تعلےمی ادارہ پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے چھاپہ مار کارروائی شروع کی ہے۔ چہارشنبہ کو ٹمکور اور دیگر حصوں میں بیک وقت چھاپے مارے گئے۔ جمعرات کو بھی ےہ سلسلہ جاری رہا۔ای ڈی…

Read More