urdu news today live

مہاراجہ اورسدارامیا کے درمیان موازنہ صرف حکمرانی کی بنیاد پر: ایچ سی مہادیوپاداونگیرے: (؟؟؟؟)سماجی بہبود کے وزیرڈاکٹر ایچ سی مہادیوپا نے اتوار کو واضح کیا کہ وزیر اعلیٰ سدارامیا اورمیسور کے مہاراجہ نلواڑی کرشنا راجا واڈیار کے درمیان موازنہ صرف ان کی حکمرانی اور عوامی خدمت کے تناظر میں ہے، ذاتی سطح پر نہیں۔شہر میں…

Read More

دھرمستھلا کیس کی ایس آئی ٹی نے جانچ شروع کردیبنگلورو۔26 جولائی(سالار نیوز)دھرمستھلا پولیس تھانہ کی حدود میں مشتبہ عصمت دری ، قتل اور اجتماعی قبر کی شکایتوں کی جانچ کےلئے ریاستی حکومت کی طرف سے تشکیل دی گئی خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی ) نے جانچ کا کام شرو ع کر دیا ۔سرکاری فسروں…

Read More

مہا دائی منصوبے پر گوا کے وزیر اعلیٰ کا بیا ن ناقابل قبول: بومئیگدگ۔ 27 جولائی(سالار نیوز)بی جے پی لیڈر اور کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ بسورج بومئی نے اتوار کو گوا کے وزیر اعلیٰ پرمود ساونت کے مہادائی ندی پروجیکٹ پر بیان کی مذمت کی۔ انہوں نے اس مسئلہ پر بولنے کے کانگریس کے…

Read More

ایمپائر ہوٹل کا چکن کباب انسانی استعمال کےلئے محفوظ نہیںفوڈ سیفٹی اسٹانڈرڈ لیاب میں انکشاف کے بعد ہوٹل کو نوٹس جاریبنگلورو۔26 جولائی(سالار نیوز)ریاستی فوڈ لیبارٹری، پبلک ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ کی ایک لیبارٹری کی رپورٹ کے بعد بنگلورو کے مشہور ایمپائر ریسٹورنٹ مشکل میں آ گیا ہے، محکمہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایمپائر…

Read More

سرکاری بورڈس اور کارپوریشنوں کےلئے چیئرمینوں کی فہرست تیا29ردوچار دنوں میں سدارامیا کے دستخط کے بعد اعلان متوقعبنگلورو۔26 جولائی(سالار نیوز)ریاست میں کانگریس حکومت کے دوسال کی تکمیل کے ساتھ ہی سرکاری بورڈس اور کارپویشنوں کے چیرمینوں کے طور پر دوسال مکمل ہوجانے کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے اب ان کی جگہ پر دوسرے پارٹی کارکنوں…

Read More

قتل کے ملزم اداکار درشن کو مسلح پولیس سیکورٹیوزیر داخلہ پرمیشور نے لا علمی کا اظہار کیابنگلورو۔26 جولائی(سالار نیوز)قتل کے الزام میں ضمانت پر رہا ہونے والے فلم ادا کار درشن کو بیرون ملک دورہ سے بنگلورو واپسی پر پولیس کی طرف سے مسلح جوانوں کی سیکورٹی فراہم کئے جانے سے ریاستی وزیر داخلہ ڈاکٹر…

Read More

پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشافماب لنچنگ میں مارے گئے اشرف کے جسم پر چوٹوں کے 35نشانبنگلورو۔26 جولائی(سالار نیوز)38سالہ اشرف، جسے منگلورو میں 27اپریل کو ایک کرکٹ ٹورنمنٹ کے دوران ہجوم کے ہاتھوں مارا گیا تھا، اس کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس کے جسم پر کند چیزوں سے لگنے والے 35سے…

Read More

گیارنٹی اسکیموں کی بدولت ریاست فی کس آمدنی میں نمبر ون بن سکی ہے: سدارامیابنگلورو۔26 جولائی(سالار نیوز)کرناٹک میں ریاستی حکومت کی طرف سے دی جا رہی پانچ گیارنٹی اسکیموں کی بدولت کر ناٹک فی کس آمدنی کا اوسط آج ملک میں نمبر ۔1پرپہنچ سکا ہے۔ ریاستی حکومت کی طرف سے عوام کے معیار زندگی کو…

Read More

مفادِعامہ کی عرضی پر حکومت کرناٹک اور وقف بورڈ کو ہائی کورٹ کی نوٹسبنگلور۔ 26جولائی (سالار نیوز) اطلاع کے مطابق کرناٹک ہائی کورٹ کی ڈیویژن بینچ جس کی سربراہی چیف جسٹس کررہے تھے ۔ حکومتِ کرناٹک ریاستی وقف بورڈ اور بورڈ کے لئے نامزد کئے گئے چار ممبران کو جمعہ 25جولائی کو نوٹس جاری کردیا۔…

Read More

فزود ادا کرنی پڑ سکتی ہے۔ ان تمام پہلوﺅں پر غور کرنے کے بعد ہی منگلورو سے روانگی کو منظوری دی جائے گی ورنہ نہیں۔20روزہ حج کےلئے کوٹہ ابھی مقرر نہیں: انہوں نے بتایا کہ امسال مرکزی حج کمیٹی کی طرف سے پہلی بار متعارف کروائے گئے مختصر مدتی حج پےکیج کےلئے ریاستوں کا کوٹہ…

Read More