سرکاری بسوں مےں لگےج لے جانے کے چارجس مےں کوئی ترمےم نہےںسوشےل مےڈےاپروائرل پےغام پرکے اےس آرٹی سی کی وضاحتبنگلور۔29جولائی (سالارنےوز)کے اےس آرٹی سی مےںلگےج کے نقل وحمل کے سلسلہ مےں سوشےل مےڈےامےں اےک پےغام وائرل ہواہے کہ کے اےس آرٹی سی کی طرف سے لگےج لے جانے کے چارجس کانےاضابطہ جاری کےاگےاہے۔ جس کے…
July 2025
تعلیمی شعبہ میںبار ہا ہونے والے گھپلے تشویش کا سببنیٹ امتحان کے پرچے فاش ہونے کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں جانچ ضروری: منصور علی خانبنگلورو۔29 جولائی(سالار نیوز) یو جی سی اسکینڈل، نیٹ امتحان کے پرچوں کے افشاءاور اسی طرح شعبہ تعلےمات میں ہونے والی دھاندلیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اے آئی سی…
وزےراعلیٰ کی6اضلاع کے اراکےن اسمبلی اوروزراءکے ساتھ مےٹنگمیٹنگ میں گرانٹ اور ڈیولپمنٹ کے مسائل پر تبادلہ خیال اورتجاوےزبنگلور۔29جولائی (سالارنےوز)وزےراعلیٰ سدارامیا نے منگل کو 6 اضلاع کے ایم ایل ایز اور انچارج وزراءکے ساتھ میٹنگ کا پہلا دور مکمل کیا۔ میسور، چامراج نگر، ٹمکور، کوڈاگو، ہاسن اور دکشن کنڑ اضلاع کے اراکےن اسمبلی کے ساتھ میٹنگ…
غےرقانونی آمدنی: سرکاری افسروں کے مکانات پرلوک آےکتہ کے چھاپےنےشنل ہائی وےزکے انجےنئرکے پاس18سائٹ اور7مکانات کاانکشافبنگلور۔29جولائی (سالارنےوز)لوک آیکتہ کے افسران نے منگل کی صبح نیشنل ہائی ویز ڈپارٹمنٹ ہاسن ڈویزن کے ایگزیکٹیو انجینئر جیانا کے گھر، فارم ہاو¿س اور دیگر مقامات پر چھاپے مارے۔ لوک آیکتہ حکام نے بتایا کہ اس تلاشی میں 5.88 کروڑ…
رےاست مےں 4اگست تک ہلکی بارش کی پےش گوئیبنگلور۔29جولائی (سالارنےوز)ریاست بھر میں بارش کا سلسلہ جاری ہے اور 29 جولائی سے 4 اگست تک ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اتر کنڑا، اڈوپی، جنوبی کنڑا، شیموگہ، چکمگلورو، ہاسن، بیلور، کوڈاگو، ہاسن،مےسور،بےلگاوی،دھارواڑ، ہاوےری اورگدگ مےں درمیانی بھاری بارش کا…
عہدئہ وزےراعلیٰ! سنتوش لاڈنے پےش کےاتےسرانامملےکارجن کھرگے، وزیر اعلیٰ کے عہدہ کے سب سے زیادہ حقداربنگلور۔29جولائی (سالارنےوز)ایک ایسے وقت میں جب کرناٹک میں وزیر اعلیٰ کی تبدیلی اور ستمبرمےںرونماہونے والے انقلاب کا مسئلہ شور مچا رہا ہے، وزیر محنت سنتوش لاڈنے وزےراعلیٰ کے عہدہ کے لےے ایک نیا نام تجویز کیا ہے۔ سنتوش لاڈ نے…
دھرمستھلادےہات مےں گڑے مردے اکھاڑنے کی کارروائیشکاےت کنندہ کی طرف سے نشان زد13مقامات پرکھدائیبنگلور۔29جولائی (سالارنےوز)اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) نے ایک گمنام شخص کی شکایت پر اپنی تحقیقات جاری رکھی ہے ۔ دھرمستھلا کے اےک گرام میں بااثر لوگوں کی ہدایت پر کئی لاشیں دفن کی گئیں۔ تفتےشی ٹیم نے پیر کو شکایت…
ملےکارجن کھرگے کارےاستی سےاست مےں آناکچھ غلط نہےںہےمعطلی اےک انتظامی فےصلہ تھا،بی دےانندکودوبارہ پولےس کمشنرکاعہدہ نہےں دےاجائے گا:وزےرداخلہبنگلور۔29جولائی (سالارنےوز)رےاستی وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آر سی بی کی جیت کی تقریب کے دوران چناسوامی اسٹیڈیم میں بھگدڑ کے معاملہ میں بنگلور سٹی پولیس کمشنر بی دےانندکو معطل کر…
اداکارہ رمےاکی شکاےت کوسنجےدگی سے لےنے کی ضرورت ہے:پرمےشوربنگلور۔29جولائی (سالارنےوز)اداکارہ رمیا کے معاملہ پر ردعمل دیتے ہوئے وزےرداخلہ ڈاکٹرجی پرمےشورنے کہا کہ ان شکاےت کو بہت سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے۔ آئندہ ایسے واقعات نہیں ہونے چاہئیں۔ آج یہ رمیا کے ساتھ ہو سکتا ہے، کل کسی اور کے ساتھ ہو سکتا ہے۔ اس…
ورلکشمی ورتھم پر ملبار گولڈ کا آفربنگلورو۔28 جولائی(سالار نیوز) ورلکمشی ورتھم کے موقع پر ملبار گولڈاینڈڈائمنڈس نے اپنے تمام سونے کے زیورارت ، ان کٹ اور جواہرات سے جڑے زیورات کے میکنگ چارجس میں 30فیصد رعایت کی پیش کش کی ہے۔ ےہ آفر8 اگست 2025رتک لاگو رہے گا۔ اس تہوار کو زیورات کی خریداری کےلئے…