urdu news today live

ورلکشمی ورتھم پر ملبار گولڈ کا آفر
بنگلورو۔28 جولائی(سالار نیوز) ورلکمشی ورتھم کے موقع پر ملبار گولڈاینڈڈائمنڈس نے اپنے تمام سونے کے زیورارت ، ان کٹ اور جواہرات سے جڑے زیورات کے میکنگ چارجس میں 30فیصد رعایت کی پیش کش کی ہے۔ ےہ آفر8 اگست 2025رتک لاگو رہے گا۔ اس تہوار کو زیورات کی خریداری کےلئے اچھا مانا جاتا ہے اس لئے ملبار گولڈ نے اپنے خریداروں کو اپنے بہترین کلکشن میں سے انتخاب کر کے رعایت کا فائدہ اٹھانے کا موقع فراہم کیا ہے۔

11 thoughts on “

  1. Entra nel mondo dei casino non AAMS e goditi bonus esclusivi. Registrati gratis e approfitta delle promozioni oggi stesso! [url=https://casinoslistanonaams.it/]siti di slot non aams[/url]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *