شہر کے سابق پولیس کمشنر دیانند سمیت 5پولیس افسروں کی معطلی ختمآر سی بی بھگدڑ معاملے کی جانچ مکمل ہونے کے فوری بعد حکومت کا اقدامبنگلورو۔28 جولائی(سالار نیوز)شہر کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں آر سی بی کی جیت کے جشن کے دوارن ہوئی بھگدڑ کے بعد معطل کئے گئے تمام پولیس افسروں کی معطلی کے…
July 2025
منڈیا ضلع کے اسمبلی حلقہ میرے لئے اتنے ہی اہم ہیں جتنے کنکا پورہکمار سوامی سے پوچھیں کہ کہاں ہیں اچھے دن اور 15 لاکھ روپے :: شیوکمارمدور، 28 جولائی(سالار نیوز)نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ منڈیا ضلع کے سبھی سات حلقے ان کےلئے اتنے ہی اہم ہیں جتنے کہ ان…
اقلیتی جوڑوں کی شادی میں مالی امداد کی اسکیم نئی شکل میں متعارفاقلیتی ڈائرکٹوریٹ کی طرف سے کرناٹکا اوپن یونیورسٹی کے ساتھ فاصلاتی تعلیم کو بڑھاوا دینے کےلئے معاہدہ: جیلانی موکاشیبنگلورو۔28 جولائی(رضوان اللہ خان،چیف رپورٹر)2013سے 2018کی مدت اقتدار کے دوران وزیر اعلیٰ سدارامیا کی طرف سے اقلیتی خاندانوں کو شادی بھاگےہ اسکیم کی سوغات دی…
آن لائن خریداری میں اضافہ کے ساتھ خریداروں کو لوٹنے کے کیسوں میں بھی اضافہبنگلورو۔28 جولائی(سالار نیوز): جیسے جیسے آن لائن خریداری میں اضافہ ہوتا ہے، خاص طور پر تہواروں کے موسم میں، سائبر جرائم پیشہ عناصر جعلی ای کامرس ویب سائٹس کے ساتھ غیر مشکوک طرےقہ سے صارفین کا شکار کر رہے ہیں جو…
تلنگانہ کے ذات پات کے سروے کو اب ماڈل کہا جاتا ہےلیکن جب ہمارا مکمل ہو جائے گا تو بہترین ہوگا: مدھوسودن نائکناہید عطااللہبنگلورو، 28، جولائی: کرناٹک ریاستی کمیشن برائے پسماندہ طبقات 22ستمبر سے 7 اکتوبر تک سماجی و تعلیمی دوبارہ سروے کا آغاز کرے گا۔ ریاستی حکومت نے 2015 میں کمیشن کے سابق چیئرمین…
ٹماٹر کی قیمتوں میں ایک بار پھر بھاری اضافہ کا خدشہمہاراشٹرا میں موسلا دھار بارشوں سے فصل پر اثر پڑنے کاخوفکولار28 جولائی(سالار نیوز) کرناٹک میں ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہاہے، اگر آنے والے دنوں میں مہاراشٹر اور دیگر شمالی ریاستوں میں موسلا دھار بارش جاری رہی تو خوردہ قیمتیں…
دھرمستھلا کیس میں گواہ نے اجتماعی تدفین کی جگہ کی نشاندہی کر دیبیل تگڈی۔کولار28 جولائی(سالار نیوز) دھرمستھلا اجتماعی تدفین کیس کے سلسلہ میں، خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی)کے افسران نے موقع کے معائنہ کے لیے کلیدی گواہ اور شکایت کنندہ کو دھرمستھلا میں نیتراوتی ندی کے کنارے پر سخت پولیس حفاظت میں لایا۔معائنہ دوپہر…
قتل کے ملزم درشن کے مداحوں کا اداکارہ سابق ایم پی رمیا پر حملہخواتین کمیشن کی طرف سے خاطیوں پر سخت کارروائی کا نوٹس حکومت کو جاریبنگلورو۔28 جولائی(سالار نیوز) ریاستی خواتین کمیشن نے پیر کو بھیجے گئے ایک خط میں بنگلورو کے پولیس کمشنر سے کہا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر…
آئےن کو طاقتور اورمضبوط بنائےں ورنہ تشدد عام ہوجائے گابی اےل ڈی ای اسوسی اےشن کے بانےوں کی برسی تقرےب سے ملےکارجن کھرگے کا خطابوجئے پور ۔27جولائی (رفےع بھنڈاری) تعلےمی مےدان مےں سےاست کو ہرگز داخل نہےں ہونیا چاہئے بلکہ تعلےمی مےدان سےاست سے پاک رہنا وقت کی سب سے اہم ضرورت ہے ۔آج ےہاں…
ہبلی میں بقائے باہمی ، ہم آہنگی اور اتحاد کے پےغام کو عام کرنے صوفی سنت کی کانفرنس کا انعقاد مذہبی رہنماو¿ں اور عوامی نمائندوں کی شرکتہبلی۔ 27 جولائی(شانوےلغار) کرناٹک صوفی سنتس فرینڈشپ فورم کے زیراہتمام ہفتہ کو پرانی ہبلی کے عیدگاہ گراو¿نڈ میں منعقدہ صوفی سنت کانفرنس امن، بقائے باہمی، ہم آہنگی اور اتحاد…