دھرمستھلا ایس آئی ٹی سے کسی افسر کو نہیں ہٹایاگیا: وزیر داخلہبنگلورو۔21 جولائی(سالار نیوز)ریاستی حکومت کی طرف سے دھرمستھلا میں سلسلہ وار قتل اور اجتماعی تدفین کے واقعات کی جانچ کےلئے جو خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکےل دی گئی ہے اس سے کسی افسر کو ہٹایا نہیں گیا ہے۔ ےہ بات پےر کے رو ز ریاستی…

