کرایہ دار ہو یا مالک مکان ۔ سب ہو جائیں ہشیار! نیا قانون نافذکرایہ کنٹرول ایکٹ مےںترمیم ۔ سب لیٹنگ ےابے دخلی پر 50ہزارجرمانہ، جیل کی شرط ختمبنگلورو۔2 اکتوبر (سالارنےوز)رےاستی حکومت نے کرایہ داری سے متعلق قوانین میں انقلابی تبدیلیاں کی ہیں، جن کے تحت کرایہ سے جڑے تنازعات پر قید کی سزا کو مکمل…
October 2025
سروے زور پکڑنے لگا، اب تک40لاکھ مکانوں کا سروے مکملہاوےری مےں سب سے زےادہ45فےصد، جبکہ اڈپی مےں صرف 15فےصدبنگلورو۔30ستمبر(سالار نےوز) سماجی ، تعلیمی اور معاشی سروے دن بہ دن زور پکڑ رہا ہے، اب تک 40 لاکھ مکانوں کا سروے مکمل کر لےا گےا ہے ۔سروے کےلئے نشاندہی کئے گئے اےک کروڑ 43لاکھ 77ہزار 978مکانوں…
وزیر اعلیٰ نے کلبرگی کے سیلاب زدہ علاقوںکا فضائی معائنہ کیاراحت کاری کےلئے فوری اقدامات کرنے متاثرہ اضلاع کے انتظامےہ کو ہدایت جاریبنگلورو۔30ستمبر(سالار نیوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا نے منگل کے روز سیلاب زدہ کلبرگی اور آس پاس کے علاقوں کا فضائی معائنہ کیا اور ان علاقوں میںفوری راحت کاری اقدامات کے بارے میں وزراءاور ضلع کے…
سرکاری تقررات کےلئے عمر کی حد مےں کمی،محکمہ پولےس مےں اےک ہفتہ کے اندر نامزدگی کے ضوابطہ مےں ترمےمدھرمستھلا معاملے کی جانچ جلد از مکمل کرنے کی ہداےت :وزےر داخلہ پر مےشوربنگلورو۔30ستمبر(سالار نےوز) وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا کہ محکمہ پولیس میں سب انسپکٹرز اور کانسٹیبلوں کی بھرتی کےلئے عمر کی حد میں…
ڈاکٹر راجکمار کا مجسمہ ہٹانے کے منصوبہ پر پرستاران ناراضبی ڈی اے کے خلاف شدےد احتجاج شروع کرنے کی دھمکیبنگلورو۔30ستمبر(سالار نےوز) ابھیمان اسٹوڈیو احاطے میں ڈاکٹر وشنو وردھن کی سمادھی کو صاف کرنے کے واقعے کو ابھی بھلاےا نہےں گےا کہ اس دوران اداکار ڈاکٹر راجکمار کے مجسمے کو ہٹانے کے چند افراد کے اقدام…
سنٹرل سٹی کارپوریشن کے وارڈوں کی فہرست اس طرح ہو گی۔وارڈ نمبر 1رام سوامی پالےہ،وارڈ نمبر 2جئے محل،وارڈ نمبر3 شیواجی نگر،وارڈ نمبر4بھارتی نگر، وارڈنمبر5کامراج روڈ،وارڈ نمبر6کاکس ٹاو¿ن،وارڈ نمبر 7اولڈ بییپنا ہلی،وارڈ نمبر8کرشنایناپالےہ،وارڈ نمبر9کستوری نگر،وارڈ نمبر 10ناگوار پالےہ،وارڈ نمبر11اندرا نگر،وارڈ نمبر 12:ہوئسلا نگر،وارڈ نمبر13ہلسور،وارڈ نمبر14 رچمنڈ ٹاو¿ن،وارڈ نمبر15وسنت نگر،وارڈ نمبر16سمپنگی رام نگر،وارڈ نمبر 17 شیشادری پورم،وارڈ…
بنگلورو۔30ستمبر(سالار نےوز) آیودھا پوجا اور وجئے دشمی کی تعطیلات کے پیش نظر لوگ اپنے آبائی گاو¿ں کا رخ کرنے لگے ہےں جس کی وجہ سے کرناٹک اسٹےٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپورےشن( کے ایس آر ٹی سی) بس اسٹانڈ پر کافی بھیڑ دیکھی گئی۔کل وجئے دشمی ہے اور جمعرات کو آیودھا پوجا کی وجہ سے دفاتر اور…
شہر بنگلورو کے بلدی اداروں کی وارڈ حد بندی کا اعلانبنگلورو سنٹرل سٹی کارپوریشن میں 63وارڈوں کا اعلان،ایسٹ میں 50وارڈبنگلورو۔30ستمبر(رضوان اللہ خان)ریاستی حکومت کی طرف سے گریٹر بنگلورو اتھارٹی کی تشکیل کے بعد اب اس کے تحت آنے والے پانچ سٹی کارپوریشنوں کےلئے وارڈوں کی تازہ حد بندی کا بھی نوٹی فکیشن جاری کر دیا…
سالہ طالبہ دھنو شری ٹپرکی زد میں آکر ماری گئیبنگلورو۔29 ستمبر (سالارنیوز)شہر بنگلورو کی خراب سڑکوں نے ایک اور جان لے لی ہے۔ شہر کے بودی گیرے کراس کے قریب سڑک کے گڈھے سے بچنے کی کوشش میںایک طالبہ ٹپر لاری کی زد میں آکر جان سے ہاتھ دھو بیٹھی ۔بتایا جاتا ہے کہ 22سالہ…
سروے کی مخالفت بی جے پی کی متعصب سوچ کی عکاس: سدارامیابنگلورو۔29 ستمبر (سالارنیوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت کی طرف سے جو سماجی معاشی وتعلیمی سروے کروایا جا رہا ہے وہ کسی طبقے کے خلاف نہیں ہے۔ اس سروے کا بائےکاٹ کرنے کےلئے بی جے پی رہنماﺅں کے بیانات پر شدید…