طوفان میں قید ٹیم انڈیا، ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے کے بعد بارباڈوس میں پھسنی، نہیں معلوم کب لوٹے گی ہندوستان
ہندوستانی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ جیتنے کے بعد ایک عجیب طوفان میں پھنس گئی ہے۔ ٹیم انڈیا کو ورلڈ چمپئن بنے دو دن ہوچکے ہیں، لیکن کھلاڑی وطن واپس نہیں آسکے ہیں۔