ہاسن کنونشن ،کانگرےس ورکرس کے لےے منعقدکےاجارہاہے۔ بی جے پی دورمےں سوائے ودھان سودھاکے بہت ساری جائدادگروی رکھی گئی تھےں
افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہندوستان میں ٹیسٹ میچ، کون پڑے گا کس پر بھاری
افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہندوستان میں ٹیسٹ میچ، کون پڑے گا کس پر بھاری
کون ہے وہ گیند باز، جس نے ٹی 20 میں تین رن پر 6 وکٹ لے کر رقم کی تاریخ، 5 گیندوں میں جیت گئی ٹیم سنگاپور کے نوجوان لیگ اسپنر ہرش بھاردواج نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک بڑی کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔ ہرش نے منگولیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ…
ٹیم انڈیا کو منتخب کرنے والی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلی، سابق وکٹ کیپر کو ملی جگہ، جانئے کون ہوا باہر؟
انڈر 19 ون ڈے ٹیم کی کمان اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے 18 سالہ نوجوان کھلاڑی محمد امان کو سونپی گئی ہے، جن کی قیادت میں سمت دراوڑ کھیلتے نظر آئیں گے۔ آئیے جانتے ہیں محمد امان کون ہیں؟
شاہین شاہ آفریدی باہر! پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی ٹیم کا کیا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے نئے چیئرمین کے انتخاب کے لیے نامزدگیوں کی 27 اگست آخری تاریخ تھی۔ جے شاہ کے علاوہ اس عہدے کے لیے مقررہ وقت تک کسی نے بھی پرچہ نامزدگی داخل نہیں کی ۔ اس طرح جے شاہ بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے۔
نگلہ دیش نے پاکستان میں جا کر تاریخ رقم کردی ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ یہ ٹیسٹ کرکٹ میں بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف پہلی جیت ہے۔
شیکھر دھون نے لکھا : میں اپنے کرکٹ کے سفر کا یہ باب ختم کر رہا ہوں۔ تو میں اپنے ساتھ لاتعداد یادیں لے کر جا رہا ہوں۔ محبت اور حمایت کے لیے شکریہ! جئے ہند!
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار کرکٹر ہاردک پانڈیا پچھلے کچھ عرصے سے اپنی ذاتی زندگی کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ پہلے بیوی نتاشا اسٹینکووچ سے طلاق، پھر اننیا پانڈے سے ڈیٹنگ کی خبریں اور اب تازہ معلومات کے مطابق ہاردک جیسمین والیا کے ساتھ نئے رشتے میں ہیں۔ تو آئیے آپ کو وہ سب بتاتے ہیں جو آپ جیسمین والیا کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔
ونیش پھوگاٹ کی اپیل کو کورٹ آف آربیٹریشن میں مسترد کر دیا گیا ہے۔ ونیش پھوگاٹ کو سلور میڈل نہیں دیا جائے گا۔ ونیش پھوگاٹ کو پیرس اولمپکس میں فائنل سے قبل نااہل ہونا پڑا تھا۔