سرکاری بسوں مےں لگےج لے جانے کے چارجس مےں کوئی ترمےم نہےںسوشےل مےڈےاپروائرل پےغام پرکے اےس آرٹی سی کی وضاحتبنگلور۔29جولائی (سالارنےوز)کے اےس آرٹی سی مےںلگےج کے نقل وحمل کے سلسلہ مےں سوشےل مےڈےامےں اےک پےغام وائرل ہواہے کہ کے اےس آرٹی سی کی طرف سے لگےج لے جانے کے چارجس کانےاضابطہ جاری کےاگےاہے۔ جس کے…

