اپوزیشن جماعتوں نے اٹھاےا فائدہ:پئی کے الزامات کو اپوزیشن جماعتوں نے فوراً ہاتھوں ہاتھ لیا اور کانگریس حکومت کو بدعنوان قرار دینے کے لیے ان الزامات کا استعمال کیا۔ بی جے پی اور دیگر اپوزیشن لیڈران نے کہا کہ بزنس مین جیسے افراد کی باتیں حکومت کی اصل حالت کو ظاہر کرتی ہیں۔جہاں ایک طرف…
October 2025
چیف جسٹس گوائی پر جوتا پھینکنے کے خلاف دلت تنظیموں کا احتجاجبنگلور۔6 اکتوبر(سالارنےوز) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بی آر گوائی پر ایک وکیل کی جانب سے جوتا پھینکنے کی کوشش کے خلاف کلبرگی میں مختلف دلت تنظیموں نے پیر کی شام شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین نے اس اقدام کو عدلیہ، آئین اور جمہوریت کی…
کھانسی کاسےرپ ےاموت کاپےالہ،معصوم جانےں خطرہ مےںراجستھان اوراےم پی مےں 14اموات،کرناٹک نے جاری کی ہنگامی اےڈوائزریبنگلور۔6 اکتوبر(سالارنےوز) راجستھان اور مدھیہ پردیش میں زہریلے کیمیکل والے کھانسی کاسےرپ پینے سے 14 بچوں کی موت کے افسوسناک واقعات کے بعد کرناٹک میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ بچوں میں غیر محفوظ دوا کے استعمال سے…
اگر نریندر مودی وِشواگ±رو ہیں تو گھر گھر جا کر ووٹ مانگنے کی ضرورت کےوں؟: سنتوش لاڈبنگلور۔6 اکتوبر(سالارنےوز) رےاستی لےبروزیر سنتوش لاڈ نے مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ بی جے پی والوں نے 28 فیصد تک جی ایس ٹی بڑھایا، اب اسے کم کرکے ’جی ایس ٹی بچت ا±تسو‘ کرنا شروع کر دیا…
موہن داس پئی کے کرپشن کے الزامات سے سیاسی ہلچلکانگریس نے قرار دیا بی جے پی کا ایجنٹ،ثبوت ہوتوپےش کرےں:کھنڈرےبنگلور۔6 اکتوبر(سالارنےوز) معروف صنعتکار اور بزنس مین موہن داس پئی کے ایک سوشل میڈیا پوسٹ نے کرناٹک کی سیاست میں نئی لہر دوڑادی ۔ پئی نے ریاست کی کانگریس حکومت پر بدعنوانی میں اضافے کے سنگین…
بی جے پی سے مفاہمت ہمےشہ رہے گی: دیوے گوڈابنگلورو۔3 اکتوبر(سالار نیوز)سابق وزیر اعظم اور جنتا دل (ایس ) کے سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڑا نے کہا ہے کہ ریاست میں آنے والے تمام انتخابات میں جنتا دل(ایس ) کی بی جے پی کے ساتھ مفاہمت برقرار رہے گی۔ جمعہ کے رو ز پارٹی کے…
ریاست کی 3.42کروڑ آبادی کا سروے پورا ہو گیابنگلورو۔3 اکتوبر(سالار نیوز)کرناٹک میں جاری ذات پات مردم شماری کا کا بجز گریٹر بنگلور واتھارٹی کی حدود کے ریاست کے دیگر علاقوں میں کافی تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ کے دفترسے جاری اعداد وشمار کے مطابق بنگلورو کو چھوڑ کر ریاست کے تمام اضلاع…
بمبئی ہائی کورٹ کا ملبار گولڈ کے حق میں فیصلہسوشےل میڈیا پلیٹ فارمز ودےگر کوہتک آمیز مواد ہٹانے کا حکمممبئی۔3 اکتوبر (راست) بمبئی ہائی کورٹ نے سوشےل میڈیا پلیٹ فارمز اور متعدد نیوز ایجنسیوں کو ملبار گولڈ اینڈ ڈائمنڈز کے خلاف ہتک آمیز اور بدنیتی پر مبنی مواد فوری طور پر ہٹانے کا حکم دے…
کوپل کے طالب علم یلّالنگا قتل کیس: 9ملزم بریبنگلورو ۔3اکتوبر(سالارنےوز)دہائی قبل پیش آنے والے طالب علم یلّالنگا کے قتل کیس میں عدالت نے جمعہ کو فیصلہ سناتے ہوئے تمام نو ملزمان کو بری کیا ہے۔ یہ کیس ریاستی سیاست میں ہنگامہ کھڑا کردےاتھا، اور اس وقت کے رےاستی وزیر شیواراج تنگڈگی کو استعفیٰ دینا پڑا…
گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکانبنگلورو ۔3اکتوبر(سالارنےوز) کرناٹک میں آئندہ ایک ہفتے تک بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے ریاست کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش کی پیش گوئی کی ہے، اور کچھ علاقوں کے لیے یلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔شمالی کرناٹک کے…