سابق وزےراعظم دےوے گوڈا روبہ صحتبنگلور ۔10اکتوبر (سالارنےوز) سابق وزےراعظم اور جنتادل اےس سربراہ اےچ ڈی دےوے گوڈا جو ان دنوں علالت کے سبب شہر کے منی پال اسپتال مےں زےر علاج ہےں ، ان کے ڈاکٹروں نے بتاےا ہے کہ ان کی صحت مستحکم ہے ۔ان کا علاج کےا جارہا ہے ۔92سالہ دےوے گوڈا…
