شہر کے پلکیشی نگرحلقہ میں کانگریس کی ووٹ چوری مخالف دستخطی مہمبنگلورو۔3 اکتوبر (سالار نیوز) کانگریس پارٹی کی طرف سے ملک میں جاری ووٹ چوری مخالف تحریک کے حصہ کے طور پر جمعہ کے روز شہر کے پلکیشی نگر اسمبلی حلقہ میں اے آئی سی سی جنرل سکریٹری رندیپ سنگھ سرجے والا کی قیادت میں…
October 2025
جی ایس ٹی بڑھا نے کے بعد کم کر کے خود کو شاباشی دینا مضحکہ خیزمودی حکومت کے فیصلہ پر وزیر اعلیٰ سدارامیا کی شدید نکتہ چینی، کرناٹک کو 15ہزار کروڑ کا نقصانبنگلورو۔3 اکتوبر(سالار نیوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا نے مرکزی حکومت کی طرف سے جی ایس ٹی کی شرحو ں میں نظر ثانی کے فیصلہ کو…
سبوینشن اسکیم مےں بڑاگھوٹالہ۔213کروڑکی دھوکہ دہیعدالتی حکم پرسی بی آئی کاکرےک ڈاﺅن۔شہرکے 3بلڈرزکے دفاتراورمکانات پرچھاپےبنگلورو ۔3اکتوبر(سالارنےوز)گھر خریدنے کے خواب دیکھنے والے سینکڑوں افراد کے ساتھ مبینہ دھوکہ دہی کے معاملے میں سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے تین بڑے بلڈروں کے خلاف کریک ڈاو¿ن شروع کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ کی ہدایت…
گیارنٹی اسکیمیں لوگوں کی زندگیوں میں روشنی لا رہی ہیں: رندیپ سرجے والابنگلورو ۔2اکتوبر(سالار نیوز)ریاستی حکومت کی گارنٹی اسکیمیں محض وعدے ہی نہیں رہیں، بلکہ آج وہ کروڑوں لوگوں کی روزمرہ کی زندگی میں کامیابی کے ساتھ مثبت تبدیلی لا رہی ہیں۔ گرہالکشمی اور شکتی اسکیمیں خواتین و معاشی اور سماجی طو پرربااختیار بنانے کے…
سدارامےاحکومت کااصلاحی اقدامسرکاری ملازمین کے لئے سالانہ آن لائن اور آف لائن ٹرےننگ لازمی قراربنگلورو۔ 2 اکتوبر (سالارنےوز)رےاستی حکومت نے سرکاری ملازمین کی انتظامی صلاحیتوں کو بہتر بنانے اور ان کی ترقی (پروموشن) کے عمل کو مو¿ثر بنانے کے لیے ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ حکومت نے نئے قواعد نافذ کرتے ہوئے تمام گروپ A…
سال مکمل کر نے والی آر ایس ایس کا واحد کارنامہ جھوٹ اور پروپیگنڈہ ہے:پرےنک کھرگےوزیر اعظم کا ڈاک ٹکٹ اور سکے جاری کرنا تاریخ کو مسخ کرنے کی ایک کوشش ہےبنگلورو۔ 2 اکتوبر (سالارنےوز)راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) نے کل 1 اپریل کو اپنی صد سالہ تقریبات کا آغاز دارالحکومت دہلی میں…
ڈسپلنری کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر رحمن خان کا سخت ایکشنوزیر اعلیٰ کی تبدیلی پر بیان دینے والے دو کانگریس لیڈروں کو نوٹسبنگلورو۔ 2 اکتوبر (سالارنےوز)کانگریس ڈسپلنری کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹرکے رحمن خان نے پارٹی ہدایت کی خلاف ورزی پر دو لیڈروں کو شوکاز(وجہ بتاﺅ) نوٹس جاری کیا ہے۔نوٹس ایم ایل اے ڈاکٹر رنگناتھ (کنیگل) اور…
گاندھی کے خوابوں کابھارت بنانے نکلے گی کانگرےس،نئی مہم کاآغازپارٹی کی تنظیمِ نو کا اعلان: 16 اضلاع کے صدور کی تبدیلی،پارٹی منظم کرےں انتشارنہ پھےلائےں:شےوکماربنگلورو۔ 2 اکتوبر (سالارنےوز)کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی) کے صدر اور ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے گاندھی جینتی کے موقع پر پارٹی کی تنظیمِ…
نومبر میں کوئی سیاسی کرانتی نہےں، شانتی ہی ہوگی: وزیر داخلہسدارامےاہی پانچ سال مکمل کرےں گے ،ملےکارجن کھرگے کی صحت بہترہےبنگلورو۔ 2 اکتوبر (سالارنےوز) وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے جمعرات کو ٹمکور میں خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ ریاست میں نومبر کے مہینے میں کسی قسم کا سیاسی انقلاب متوقع نہیں، سب کچھ…
سماجی ،معاشی وتعلیمی سروے سے مسلمان غافل نہ رہیںجمعہ کے موقع پر علمائے کرام اس کی اہمیت پرروشنی ڈالیں: ضمیر احمد خانبنگلورو ۔2اکتوبر(سالار نیوز)ریاستی حکومت کی طرف سے جاری ذات پات مردم شماری ،سماجی،معاشی وتعلیمی سروے کا کام جہاں اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہو رہا ہے وہیں اس بات کی کوشش کی جا رہی…