urdu news today live

چےتا پورمیں آر ایس ایس روٹ مارچ کی اجازت کامعاملہریاستی حکومت نے ہائی کورٹ سے ایک ہفتہ کی مہلت لے لیبنگلورو۔7 نومبر (سالار نیوز)کلبرگی کے چےتا پورمیں آر ایس ایس کی روٹ مارچ نکالنے کےلئے اجازت دینے کے معاملہ میں ریاستی حکومت نے فیصلہ کرنے کےلئے ہائی کور ٹ سے ایک اور ہفتہ کی مہلت…

Read More

کاشت کاروں کے معاملہ میں سدارامیا اپنی ذمہ داری سے بچ رہے ہیں: کمارسوامیبنگلورو۔7 نومبر (سالار نیوز)مرکزی وزیر برائے بڑی اور درمیانی صنعت، ایچ ڈی کمار سوامی نے وزیر اعلیٰ سدارامیا پر گنے کے کسانوں کے مسائل پر ذمہ داری سے بچنے اور وزیر اعظم کو خط لکھ کر جوابدہی سے بچنے کی کوشش کرنے…

Read More

شکتی اسکیم کے نفاذ نے شہر میں خواتین کے سفر کی مصروفیات کو بدل کر رکھ دیاعظےم پریم جی یونیورسٹی کے تجزےہ میں انکشاف،مفت سفر سے بی ایم ٹی سی کی آمدنی غیر متاثربنگلورو۔7 نومبر (سالار نیوز)عظیم پریم جی یونیورسٹی کے ایک مطالعہ سے پتہ چلا ہے کہ کرناٹک کی شکتی اسکیم، جو خواتینکےلئے مفت…

Read More

گنے کے کاشت کاروں کی مانگ کو ریاستی حکومت نے کیا تسلےمفی ٹن گنے کی تائیدی قیمت3300روپے مقرر، کسان رہنماو¿ں سے میٹنگ کے بعدوزیر اعلیٰ کا فیصلہبنگلورو۔7 نومبر (سالار نیوز)کرناٹک کے شمالی اضلاع میں گنے کے کاشت کاروں کااحجاج شدت اختیار کرجانے کے نتیجے میں جمعہ کے روز وزیر اعلیٰ سدارامیا نے گنے کے کارخانوں…

Read More

بیلگاوی میں گنّے کے کسانوں کا احتجاج شدت اختیار کر گیاپولیس لاٹھی چارج کے بعد کسانوں کا پتھراو¿، باگل کوٹ اور وجئے پور میں بھی احتجاجبنگلورو۔7 نومبر (سالار نیوز)گنے کے کاشت کاروں کی طرف سے فی ٹن گنے کے عوض 3500روپے کی تائیدی قیمت کی مانگ کرتے ہوئے جاری احتجاج جمعہ کے روز نویں دن…

Read More

دھوکہ بازپولےس کی گرفت مےں،1.80کروڑ کے زےورات ضبطبنگلورو۔4نومبر(سالار نےوز) سنٹرل کرائم برانچ(سی سی بی )پولےس نے کےرلا سے تعلق رکھنے والے2دھوکہ بازوں کو گرفتار کےا ہے، جنہوں نے بلا سود ی سونے کے زےورات پر قرضہ کی پےشکش کر تے ہوئے جھوٹے اشتہارت دے کر عوام کو دھوکہ دےا تھا ۔ پولےس نے ان دھوکہ…

Read More

اکشا ٹاسک فورس سے متعلق پرمےشور اور ہےبالکر کاتبادلہ ¿خیالپولیس سے مستقبل میں تعاون اورفورسز کو مزید موثر بنا نے پر سنجےدگی کے ساتھ غوربنگلورو۔4نومبر(سالار نےوز) بچپن کی شادےوں اور خواتےن و بچوں کے خلاف تشدد کو روکنے کے مقصد سے تشکےل ”اکشا ٹاسک فورس“ کو19نومبر سے شروع کیاجارہا ہے ۔اس سلسلے مےں وزےر برائے…

Read More

عوام سے پولےس کمشنر کی گزارش :پولےس کمشنر نے عوام سے گزارش کی ہے کہ وہ زےورات کو رہن رکھنے سے قبل دکاندار کے لائسنس کی تصدےق کر ےں اور بغےر سود جیسی ان غیر یقینی اسکیموں کا شکار نہ ہوں۔انہوںنے عوام سے کہا کہ اگر اس طرح کی اسکےموں کا پتاچلے تو فوری متعلقہ…

Read More

قیادت کی تبدیلی ےا کابینہ میں ردوبدل، ہائی کمان کا فیصلہ حتمی :پرمےشورگنے کے کاشتکاروں کا احتجاج، صورتحال مزید خراب ہوئی تو محکمہ پولیس نپٹنے کےلئے پوری طرح مستعدبنگلورو۔4نومبر(سالار نےوز) وزےر داخلہ ڈاکٹر جی پرمےشور نے بتاےا کہ وزےر برائے شوگر شیوانند پاٹل سے گنے کے کاشتکاروں کے مسائل کو حل کرنے کےلئے فوری کارروائی…

Read More

گنا کسانوں کا احتجاج، اسکول کالج بند، ٹریفک نظام درہم برہمبیلگاوی۔ 4نومبر (یو این آئی) کرناٹک کے بیلگاوی ضلع میں گنے کی مناسب قیمت اور بقایہ جات کی ادائیگی کے مطالبے پر کسانوں کی تحریک منگل کے روز مزید شدت اختیار کر گئی۔ کسانوں کے بڑھتے ہوئے غصے اور تحریک کے پھیلا¶ سے فکرمند انتظامیہ…

Read More