بنگلور۔17فروری(سالارنےوز)رےاستی کانگرےس حکومت ےکے بعددےگرے قےمتوں مےں اضافہ کےے جارہی ہے۔بس ٹکٹوں کی شرحوں مےں اضافہ ہوا،اس کے بعد مےٹروٹکٹ کی شرحوں مےں بھی نظرثانی کی گئی ،دودھ قےمت مےں بھی اضافہ ہوا۔ان اضافوں کے درمےان اب حکومت بجلی کے نرخوں مےں اضافہ کرتے ہوئے عام لوگوں کرنٹ شاک دےنے کے درپے ہوگئی ہے۔ماہ اپرےل…
