بنگلور۔20فروری (سالارنےوز)جے ڈی (ایس) کے رکن اسمبلی جی ٹی دیو ے گوڈا ایم یو ڈی اے(موڈا) گھوٹالے میں لوک آیکتہ کی طرف سے وزےراعلیٰ سدارامےاکو دی گئی کلین چٹ کے تناظر میں ان کی حمایت مےں بےان جاری کےا۔انہوںنے کہاکہ سدارامیا کے خلاف ایف آئی آر درج ہونے کے فوراً بعد ان کے استعفیٰ کا…
