بنگلورو، 11 فروری (یو این آئی) وزیر مملکت برائے دفاع سنجے سیٹھ نے پیر کی دیر رات یہاں 15ویں ایرو انڈیا کے موقع پر مختلف ممالک کے وزرائے دفاع کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں کیں۔وزارت دفاع نے منگل کی صبح بتایا کہ مسٹر سیٹھ نے اٹلی کے انڈر سکریٹری آف اسٹیٹ برائے دفاع ،ماٹے او…
