urdu news today live

قیادت کی تبدیلی ےا کابینہ میں ردوبدل، ہائی کمان کا فیصلہ حتمی :پرمےشورگنے کے کاشتکاروں کا احتجاج، صورتحال مزید خراب ہوئی تو محکمہ پولیس نپٹنے کےلئے پوری طرح مستعدبنگلورو۔4نومبر(سالار نےوز) وزےر داخلہ ڈاکٹر جی پرمےشور نے بتاےا کہ وزےر برائے شوگر شیوانند پاٹل سے گنے کے کاشتکاروں کے مسائل کو حل کرنے کےلئے فوری کارروائی…

Read More

اےسٹ سٹی کارپوےشن افسران کو کمشنر کی ہداےتبنگلورو۔4نومبر(سالار نےوز) اےسٹ سٹی کارپورےشن کمشنر اسنہےل سدھا کر نے افسروں کو ہداےت دی ہے کہ وہ غےر قانونی طرےقے سے تعمےر عمارتوں کو بلا امتےازمنہدم کرےں ۔ انہوں نے انجینئرنگ شعبہ کے افسران کے ساتھ اجلاس کے دوران اس بات کی ہداےت دی اور کہا کہ سٹی…

Read More

یتیم خانہ اہل اسلام کے زیر اہتمام 1450یتیم بچوں میں 1.25کروڑ کی اسکالرشپ تقسیمتنویر سیٹھ ، رضوان ارشد ،محمد علی الحسینی نے ادارے کے اقدام کی ستائش کیبنگلورو۔4 نومبر (رضوان اللہ خان)شہر کے معروف ادارے یتیم خانہ اہل اسلام بنگلور کی جانب سے یتیم طلباء میں اسکالرشپ کی تقسیم کا ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔…

Read More

سابق رےاستی وزیر ایچ وائی مےٹی چل بسےآج سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کی جائےں گیبنگلورو، 4 نومبر (یو این آئی) کرناٹک کے باگلکوٹ کے رکنِ اسمبلی اور سابق وزیر ایچ وائی مےٹی کا منگل کے روز یہاں انتقال ہو گیا۔ وہ 80 برس کے تھے ۔کنبے کے ذرائع نے بتایا کہ صحت…

Read More

رےاست مےں مرکزکی طرز پر جلد صوبائی آبی کمےشن قائم کےا جائے گا۔شےوکماربنگلورو۔3نومبر (سالارنےوز) رےاستی نائب وزےراعلیٰ و وزےرآبی وسائل ڈی کے شےوکمار نے بتاےا کہ مرکزی آبی کمےشن کی طرز پر رےاست مےں بھی جلد ہی مستقل صوبائی (رےاستی) آبی کمےشن قائم کرنے پر سنجےدگی کے ساتھ غور کےا جارہا ہے ۔ےہاں اخباری نمائندوں…

Read More

گیارنٹی اسکیموں کے نفاذسے معاشرے پر اثرات کی تحقیق5نومبر کو معروف ریسرچ ادارے اپنے اعدادوشمار پیش کریں گےبنگلورو۔3 نومبر (سالار نیوز)کرناٹک میں سدارامیا کی قیادت والی کانگریس حکومت کی طرف سے نافذ کی گئی پانچ گیارنٹی اسکیموں کے سماجی اورمعاشی اثرات کا جائزہ لےنے والے پانچ معروف ریسرچ اداروں کی طرف سے اپنی تحقیق پر…

Read More

بہار نتائج کے بعد ریاستی کابینہ میں ردوبدل کی جائے گی: سدارامیابنگلورو۔3 نومبر (سالار نیوز)بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج ظاہر ہوجانے کے فوری بعد کرناٹک کابینہ میں ردو بدل کے بارے میں اعلیٰ کمان سے بات کی جائے گی۔ےہ بات ریاستی وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہی۔ اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے ان…

Read More

ریاستی وزیر پرینک کھرگے نے سنگھ کا اقرار نامہ سوشیل میڈیا پر پوسٹ کیابنگلورو۔3 نومبر (سالار نیوز)ریاستی وزیر برائے دیہی ترقیات و آئی ٹی بی ٹی پرےنک کھرگے نے کہا ہے کہ آر ایس ایس نے تحریری طور پر ےہ اقرار کیا ہے کہ وہ ایک منظور شدہ تنظیم نہیں ہے۔ انہوں نے سوال کیا…

Read More

کیرالہ کے کنّور میں المناک حادثہکرناٹک کی الامین کالج کے تین طلبہ سمندر میں ڈوب کر جاں بحقکنّور / بنگلورو، 3 نومبر (سالار نےوز)کیرالہ کے ضلع کنّور کے پایمبلّم ساحل پر سیر و تفریح کے دوران کرناٹک کے تین طلبہ کے سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہونے کا دردناک واقعہ پیش آیا۔ یہ حادثہ…

Read More

شہر میں کبوتروں کی تعداد میں بے تحاشہ اضافہ تشویشناکپھےپڑوں کے امراض میں اضافہ کا سبب بن سکتا ہے: سریش کماربنگلورو۔3 نومبر (سالار نیوز)شہر میں دن بدن کبوتروں کی تعداد میں اضافہ پر سابق وزیر اور بی جے پی رکن اسمبلی سریش کمار نے تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ کبوتروں کی…

Read More