urdu news today live

ناہید، آصف، ابو بکر…کالج کے تین لڑکے، جنہوں نے شیخ حسینہ کو اقتدار سے کردیا بے دخل

نیوز18اردو ہندوستان میں اردو کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ برائے مہربانی ہمارے واٹس چینل کو لائیو، تازہ ترین خبروں اور ویڈیوز کے لئے فالو کریں۔آپ ہماری ویب سائٹ پر خبروں، تصاویر اور خیالات کے ساتھ ساتھ انٹرٹینمنٹ، کرکٹ جیسے کھیلوں اور لائف اسٹائل سے منسلک مواد دیکھ سکتے ہیں۔ آپ ہمیں، ایکس، فیس بک، انسٹاگرام، تھریڈز،شیئرچیٹ، ڈیلی ہنٹ جیسے ایپس پر بھی فالوکرسکتے ہیں۔

Read More

وائناڈ لینڈ سلائیڈ: سامنے نظر آرہی تھی موت، تبھی فرشتہ بن کر آئی ہندوستانی فوج، بچالی 4 افراد کی زندگی

انہوں نے کہا کہ کیرالہ پولیس ماہر ایجنسیوں کی مدد سے کوزی کوڈ شہر تک چلیار ندی میں تلاشی مہم چلائے گی۔ کمار نے کہا کہ ہم دریا میں تلاشی مہم بھی چلا رہے ہیں۔ کل ہمیں پوتھوکل سے لاشیں ملی تھیں۔ اس لیے اب ہم نے چلیار ندی کے کنارے سے لے کر کوزی کوڈ شہر تک کے تمام تھانوں کو اپنے اپنے علاقوں میں تلاشی مہم چلانے کی ہدایت دی ہے ۔

Read More

سوپنل ہمیں آپ پر فخر ہے…پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے شوٹر کی نیتا امبانی نے کی تعریف

تادیں کہ منو بھاکر نے پیرس اولمپکس میں ہندوستان کے لیے پہلا تمغہ جیتا تھا۔ انہوں نے اتوار کو 10 میٹر ایئر پسٹل میں کانسے کا تمغہ جیت کر میڈل ٹیلی میں ہندوستان کا کھاتہ کھولا تھا۔ اس کے بعد منو بھاکر اور سربجوت سنگھ کی جوڑی نے منگل کو مکسڈ ٹیم ایونٹ میں کانسے کا تمغہ جیتا ۔ اب سوپنل کا نام بھی پیرس اولمپکس کے میڈلسٹ میں شامل ہو گیا ہے۔

Read More

150سالہ قدیم سنہری باغ مسجدکو ہٹانے کی تجویزسے متعلق کوئی ہدایات جاری نہیں کی جاسکتی ہے:دہلی ہائی کورٹ

این ڈی ایم سی کی جانب سے عدالت میں پیش ہوئے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل نے کہا کہ مسجد کو ہٹانے کے معاملے پر ہیریٹیج کمیٹی کے فیصلے کا ابھی انتظار ہے۔ ساتھ ہی درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ پبلک نوٹس قانون کے مطابق جاری کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکام کو حتمی فیصلہ لینے سے پہلے ان کی طرف سے پیش کردہ اعتراضات پر فیصلہ کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے تو وہ پٹیشن واپس لے لیں گے۔ عدالت نے درخواست گزار سے کہا کہ اس مرحلے پر حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے اور متعلقہ حکام مسجد کے انہدام کے خلاف ان کی درخواست پر رضامندی ظاہر کر سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی درخواست پر کارروائی روک دی گئی۔

Read More

امریکی صدارتی انتخابات : ڈونالڈ ٹرمپ کی امیدواری کا اعلان، سابق صدر نے کہا : مجھے فخر سے منظور

امریکی صدارتی انتخابات : ڈونالڈ ٹرمپ کی امیدواری کا اعلان، سابق صدر نے کہا : مجھے فخر سے منظور ریپبلکن پارٹی نے امریکی صدر کے عہدے کے لیے اپنے امیدوار کے نام کا اعلان کیا۔ ملک کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی امیدواری کا اعلان پارٹی کے نیشنل کنونشن میں کیا گیا۔ واشنگٹن : ملووکی میں…

Read More

کیا کملا ہیرس بنیں گی امریکہ کی صدر؟ بائیڈن نے کی ایسی پیشین گوئی، ہونے لگی قیاس آرائی

کیا ہندوستانی نژاد کملا ہیرس امریکہ کی صدر بننے جا رہی ہیں؟ حیران مت ہوئیے ۔ یہ سوال اس لیے ہے، کیونکہ صدر جو بائیڈن نے ایک اوپن فورم سے ایک ایسا اعلان کردیا، جس کی وجہ سے یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔

Read More