اسمارٹ میٹرمعاملہ پرحکومت وضاحت پیش کرنے کےلئے تیار :کے جے جارجریاست میں لوک سبھا انتخابات کی دھاندلی پر کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی تنقید کی حمایتبنگلورو24جولائی(سالار نےوز) وزےر برائے توانائی کے جے جارج نے کہا کہ اسمارٹ میٹر کے معاملہ سے متعلق محکمہ توانائی نے قانون کے مطابق کارروائی کی ہے،اگر عدالت سمےت کسی بھی…

