جس تنظےم نے گاندھی کو نہیں چھوڑا اس کے لئے میری کیا بساطآر ایس ایس اس ملک کے قانون اور آئین سے بالاتر ہرگز نہیں ہو سکتی: پرےنک کھرگےبنگلورو۔17 اکتوبر(سالار نیوز)ریاستی وزیر برائے دیہی ترقیات وآئی ٹی بی ٹی پرےنک کھرگے نے آر ایس ایس پر اپنی شدید تنقید کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کہا…
October 2025
آر ایس ایس کو بے نقاب کرنے پرینک کھرگے کی جرا¿ت مندی کو سلامریاست کے مسلمان اور تمام اقلیتی وپسماندہ طبقات اس مہم میں ان کے ساتھ ہیں: نصیر احمدبنگلورو۔17 اکتوبر(رضوان اللہ خان،چیف رپورٹر)ریاست میں آر ایس ایس کو بے نقاب کرنے کےلئے ریاستی وزیر پرینک کھرگے کی طرف سے جو تحریک شروع کی گئی…
یتنال نے سدارامیا سے عوامی مقامات میں نماز پڑھنے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیابنگلور۔ 17 اکتوبر (یو این آئی) سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی کے معطل لیڈر بسون گوڑا پاٹل یتنال نے کرناٹک حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مذہبی سرگرمیوں کے لیے عوامی مقامات کے استعمال پر بھی یکساں پابندی…
کیرلا میں رکن پارلیمنٹ شفیع پرمبل پولیس کے حملہ میں شدید زخمیمنصور علی خا ن نے اسپتال میں عیادت کی، حملہ کی شدید مذمتبنگلورو۔ 11 اکتوبر(سالار نیوز)اے آئی سی سی سکریٹری اور کیرلا کے انچارج منصور علی خان نے اے آئی سی سی جنرل سکریٹری (انچارج کیرلا) دیپا داس منشی کے ہمراہ کیرلا کے کالی…
عائشہ آمےنہ ٹرسٹ کی ملکیت ٹرسٹ کو لوٹا دی گئیٹرسٹ کے صدر اور ٹرسٹےوں کے خلاف درج اےف آئی آر منسوخ کی جائے:احمد شرےف سراجبنگلور11 اکتوبر(سالار نیوز)شہر کے ایک ادارے عائشہ آمےنہ ٹرسٹ نگرتھ پےٹ بنگلور کے صدر ڈاکٹر احمد شرےف سراج نے کہا ہے کہ اس ادارے کے تحت آنے والے زمین کے ایک…
ڈرائیور کے علےل ہوجانے کے سبب بس بے قابوچنا سوامی اسٹیڈیم کے قریب سلسلہ وار سڑک حادثہبنگلورو۔ 11 اکتوبر(سالار نیوز)شہر کے کبن پارک پولیس تھانے کی حدود میں آنے والے چنا سوامی اسٹیڈیم کے قریب ہفتہ کے روزایک بی ایم ٹی سی بس ڈرائیور کے علےل ہو جانے کے سبب ایک سلسلہ وار سڑک حادثہ…
گریٹر بنگلور و اتھارٹی قانون کی تشکیل میں نمایاں رولاتھارٹی کی پہلی میٹنگ میں رضوان ارشد کی توصیف میں قرار دار منظوربنگلورو۔ 11 اکتوبر(سالار نیوز)شہر بنگلورو کے تقاضوں کی روشنی میں برہت بنگلورو مہا نگر پالےکے کی جگہ گریٹر بنگلور و کی تشکیل اور اس ضمن میں ایک جامع قانون کی تیاری اور اسمبلی میں…
مضافات بنگلورو بنی کوپہ میں جامع العلوم کے دارالقرآن کی تعمیر مکمل25اکتوبر کو وزیر اعلیٰ سدارامیا افتتاح کریں گےبنگلورو۔ 11 اکتوبر(سالار نیوز)شہر بنگلورو کی جامع مسجد کے تحت چلنے والے تعلیمی ادارے جامع العلوم کے بنی کوپہ کیمپس میں موجود عالیشان تعلیمی کامپلکس دارالقرآن کا تعمیری کام تقریباً مکمل ہو چکا ہے۔ اس عمارت کے…
نائب وزیر اعلیٰ نے لال باغ کی ترقی کے لئے 10 کروڑ روپے کا اعلان کیالال باغ میں ڈاکٹر، ایمبولینس، جم اور مفت بیت الخلا،ٹنل روڈ منصوبے کے لئے لال باغ کی 6 ایکڑ زمین حاصل کرنے کی خبر غلطبنگلورو۔ 11 اکتوبر(سالار نیوز)نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے آج لال باغ کی ترقیکےلئے 10…
میں نے کبھی نہیں کہا کہ میرے وزیراعلی بننے کا وقت آگیا ہےمیرا بیان توڑ مروڑکر پےش کیاگیا ہے: ڈی کے شیوکماربنگلورو۔11 اکتوبر(سالار نیوز)نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے آج واضح طور پر یہ کہتے ہوئے انکار کیا کہ ان کے وزیر اعلی بننے کا وقت آ گیا ہے اور کہا کہ ان کے…