شہر کی خستہ حال سڑکوں کو سدھارنے میں کانگریس حکومت ناکام: اشوکبنگلورو۔8 نومبر (سالار نیوز)ریاستی بی جے پی نے کانگریس حکومت پر ریاست کی ترقی کو نظر انداز کر دینے کا الزام لگایا ہے۔ ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لےڈر آر اشوک نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت کے پاس شہر بنگلورو کی خستہ حال سڑکوں…
2025
شہر کی خستہ حال سڑکوں کو سدھارنے میں کانگریس حکومت ناکام: اشوکبنگلورو۔8 نومبر (سالار نیوز)ریاستی بی جے پی نے کانگریس حکومت پر ریاست کی ترقی کو نظر انداز کر دینے کا الزام لگایا ہے۔ ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لےڈر آر اشوک نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت کے پاس شہر بنگلورو کی خستہ حال سڑکوں…
گنے کے کاشت کاروں کو اضافی تائیدی قیمت دینے کا اقدامشکر کارخانوں کے مالکوں سے مشور ے کے بعد ہی اٹھایا گیا: وزیر اعلیٰبنگلورو۔8 نومبر (سالار نیوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ گنے کے کاشت کارو ںکی طرف سے ان کی فصل پر تائیدی قیمت میں اضافہ کےلئے کی گئی مانگ کو تسلیم کرنے…
انسٹا گرام پر نائب وزیر اعلیٰ سے متعلق توہین آمیز ویڈیوانسٹا گرام پرپوسٹ کرنے والے کے خلاف ایف آئی آر درجبنگلورو۔8 نومبر (سالار نیوز)نائب وزیر اعلیٰ اور کے پی سی سی صدر ڈی کے شیو کمار سے متعلق توہین آمیز ویڈےوں پوسٹ کرنے کے الزام میں کنڑا چترا درگہ نامی انسٹا گرم اکاو¿نٹ رکھنے والے…
شہر میں بے گھروں کو ایک لاکھ مکانات کی فراہمی کا سلسلہ چل پڑاراجیو گاندھی ہاوزنگ کارپوریشن کی طرف سے بلند عمارتوں کی تعمیر کاکام تیزی سے جاری: ضمیر احمد خانبنگلورو۔8 نومبر (سالار نیوز)شہر بنگلور کے مختلف علاقوں میں آباد بے گھر لوگوں کو اپنا گھر فراہم کرنے کےلئے راجیو گاندھی ہاوزنگ کارپوریشن کی طر…
شہر میں چھ آرٹی اوز پر لوک آیکتہ نے بیک وقت چھاپے مارےبڑے پےمانہ پر کرپشن بے نقاب، افسروں کے خلاف کارروائی کی سفارشبنگلورو۔8 نومبر (سالار نیوز)لوک آیکتہ کے افسروں نے جمعہ کے روز بنگلورو کے چھ آر ٹی او دفاتر پر اچانک دھاوا بولا اور اس مرحلہ میں آر ٹی او افسروں کی مبےنہ…
الیکشن کمیشن کی لاپروائی ،مودی نے تمام خودمختار اداروں کو برباد کردیا ہے: سدارامیاووٹ چوری کے خلاف دستخطی مہم میں 1.12 کروڑ دستخط ،کارپوریشن انتخابات میں بیلٹ پیپر استعمال کرنے کا منصوبہ: شیو کماربنگلورو، 8 نومبر(رضوان اللہ خان)کانگریس کی طرف سے ملک بھر میں ووٹ چوری کے خلاف شروع کی گئی مہم کے حصہ کے…
ووٹ چوری کے خلاف کرناٹک کے عوام کا رد عمل غیر معمولیجمہوریت کو بچانے کانگریس رہنما راہل گاندھی کی مہم کا ریاست میں زبردست اثر: منصور علی خانبنگلورو۔8 نومبر (سالار نیوز)شہر بنگلورواور ریاست کے مختلف اضلاع میں کے پی سی سی کی ہدایت پر ووٹ چوری کے خلاف چلائی گئی دستخطی مہم کے اعداد وشمار…
گریٹربنگلورو کے کارپوریشنوں کی وارڈ حد بندی کا قطعی نوٹی فکیشن عنقریب: چیف کمشنربنگلورو۔7 نومبر (سالار نیوز)گریٹر بنگلورو اتھارٹی(جی بی اے ) کے وارڈوں کی حد بندی کا قطعی نوٹی فکیشن جلد ہی جاری ہونے والا ہے۔ ےہ بات جمعہ کے روز جی بی اے کے چیف کمشنر مہیشور راو¿ نے کہی۔شہر میںمیڈیا کے ساتھ…
مستحقین میں مکانات کی تقسیم کےلئے سلم ڈیولپمنٹ بورڈ کی تیاریاں زوروں پرریاست بھر میں رواںماہ46ہزار مکانات کی فراہمی ہو گی: ضمیر احمدخانبنگلورو۔7 نومبر (سالار نیوز)ریاستی محکمہ ہاﺅزنگ کی طرف سے رواں مہینے کے دوران مستحقین میں 46ہزار سے زائد مکانات کی تقسیم کے سلسلہ میں جمعہ کے رو ز ریاستی وزیربرائے ہاوزنگ ، اقلیتی…