کمارسوامی نے کرناٹک میں حکومت کا نظام درہم برہم ہونے کا الزام لگایابنگلور۔ 29 نومبر (یو این آئی) مرکزی وزیر ایچ ڈی کمار سوامی نے ہفتہ کے روز کہا کہ وزیر اعلیٰ سدارامیا کا مزاج سیاسی حلقوں میں مشہور ہے ۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ کانگریس پارٹی کے اندر جاری قیادت کی…
