آج سدارامیا شیوکمار کی رہائش گاہ پر ناشتہ کریں گےبنگلورو، یکم دسمبر (سالار نیوز)وزیر اعلی سدارامیا 2 دسمبر کو اپنے نائب ڈی کے شیوکمار کی رہائش گاہ پر جانے والے ہیں، ریاست میں برسراقتدار کانگریس کے اندر مہینوں سے چل رہے اقتدار کے تنازعہ کے بعد اتحاد اور جنگ بندی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش…
