کرناٹک میں سماجی و تعلیمی سروے کی مدت 31 اکتوبر تک بڑھا دی گئیدیوالی پر سروے عملے کو تین دن کی چھٹی، 23 اکتوبر سے دوبارہ آغازبنگلور۔19اکتوبر(سالارنےوز)ریاست میں جاری سماجی و تعلیمی سروے کو 31 اکتوبر تک بڑھانے کا فیصلہ وزیراعلیٰ کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں کیا گیا ہے، یہ بات کنڑا و ثقافت…
October 2025
ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر چامراج نگر گرام پنچایت ملا ز م کی خودکشیضلع پنچاےت افسر نے پی ڈی او کی معطلی کے احکامات جاری کئےبنگلورو۔18اکتوبر (سالار نےوز) چامراج نگر ضلع کے ہونگنور گرام پنچایت دفتر کے احاطے مےں پانی کے پائپ سے لٹک کر ایک ملازم خودکشی کرنے کا واقعہ پےش آےا ۔…
نومبر کے دوران ریاست بھر میںمحکمہ ہاﺅزنگ 49ہزار مکانات تقسیم کرے گا: ضمیر احمد خانبنگلورو۔18 اکتوبر(سالار نیوز)ریاستی حکومت کی جانب سے ماہ نومبر کے دوران مستحقین میں 49ہزار مکانات کی تقسےم کردی جائے گی۔ےہ اعلان ریاستی وزیر برائے ہاﺅزنگ اقلیتی بہبود واوقاف بی زیڈ ضمیر احمد خا ن نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس…
ملےکار جن کھرگے سے شےو کمار کی ملاقات ،طوےل بات چےت کے دوران اہم اموار پر تبادلہ خےالنائب وزےر اعلیٰ کو صبر کی تلقےن اور ےقےن دلاےا کہ پارٹی کےلئے ان کی وفاداری بہت جلد رنگ لائے گی بنگلورو۔18اکتوبر (سالار نےوز) آل انڈےا کانگرےس کمےٹی(اے آئی سی سی ) کے صدر ملےکارجن کھرگے نے نائب…
آئی ٹی کمپنےوں کے مسائل کو حل کرنے کی ہر ممکنہ کوشش کی جائے گی۔ شےو کمارتنقےد کرنے والوں کو جواب کام کے ذریعہ ملے گا، کے آر پورم بازارکی منتقلی پرغورکےا جائے گا بنگلورو۔18اکتوبر (سالار نےوز) نائب وزےر اعلیٰ ڈی کے شےو کمار نے کہا کہ آنے والے دنوں میں وہ آئی ٹی بی…
امبیڈکر کے آئین کی مخالفت کرنے والے آر ایس ایس اور سنگھ پرےوار سے ہوشیار رہیں: وزےر اعلیٰباباصاحب ایک عظیم شخصےت جنہوں نے اپنے علم کا استعمال سماج مےں تبدےلی لانے کےلئے کےا : سدارامیا مےسور۔18اکتوبر (پےر پاشاہ ۔نامہ نگار ) وزےر اعلیٰ سدارامےانے سنگھ پریوار اور آر ایس ایس کو نشانہ بناتے ہوئے کہا…
ڈاکٹر عبد القدیر کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا سر سید ایوارڈشاہین ادارہ جات کی سرگرمیوں کی ستائش خدمات کا اعترافبنگلور علی گڑھ۔ 17 اکتوبر(سالار نیوز) سر سید احمد خان کے دو سو آٹھ ویں یوم پیدائش کے موقع پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے آج ڈاکٹر عبد القدیر چیرمین شاہین گروپ کو سرسید ایوارڈ…
سلطان جیولرس کے کیومی کلکشن کا آج بھاگےہ شری کے ہاتھوں اجرائبنگلورو۔17 اکتوبر(سالار نیوز)بالی ووڈ اداکارہ بھاگےہ شری سلطان ڈائمنڈس اینڈ گولڈ کے کلکشن کیومی کا بروز ہفتہ18اکتوبر کو اجراءکریں گی۔ کیومی کلکشن جو ہیرے اور پولکی زیورارت کی ہے ان زیوارت کی ساخت ہی اس کو پہنے والے کو انفرادی حیثیت کا حامل بنا…
عاقل شاہی صندل و عرس شرےف کے چوتھے دن اےس کے برادرس کی خدمات کو خراج تحسےنچن پٹن ۔17اکتوبر(راست )ےہاںکے عاقل شاہی مےدان مےں اعلیٰ حضرت دروےش سےد محمد عاقل شاہ قادری بغدادی الحسنی والحُےنیؒ کے چار روزہ صندل و عرس شرےف کے چوتھے دن بروز جمعرات رات گےارہ بجے سے ساری رات شاندار قوالی…
سروے پسماند ہ طبقات کا نہیں عوام کا ہو رہا ہے: سدارامیابنگلورو۔17 اکتوبر(سالار نیوز)وزیر اعلی سدارامیا نے جمعہ کو کہا کہ انفوسس کے بانی این آر نارائن مورتی اور مصنفہ سودھا مورتی کو ریاست میں جاری سماجی اور تعلیمی سروے کے بارے میں کچھ غلط فہمیاں ہیں۔سدارامیا نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا، یہ خیال…