urdu news today live

ایکڑ اراضی پر سیمی کنڈکٹر پارک تیار کیا جائے گا : پاٹلحکومت ٹیکنالوجی کمپنیوں اور بڑے سرمایہ کاروں کو راغب کرنے ترجیح دی ہے بنگلورو۔18نومبر(سالار نےوز) وزےر برائے بڑی اور درمےانی صنعتےں اےم بی پاٹل نے کہا کہ جدید صنعتوں کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے حکومت 200 ایکڑ اراضی پر سیمی کنڈکٹر پارک تیار کرے…

Read More

سی سی بی پولےس کی کارروائی ، 14غےرملکی سمےت19ملزمےن گرفتار7.7کرو ڑ روپئے مالےت کی منشےات ،موبائل فون اور گاڑےاں ضبطبنگلورو ۔18نومبر (سالار نےوز) منشیات کے خلاف اپنی کارروائی جاری رکھی ہو ئی سنٹرل کرائم برانچ (سی سی بی ) پولےس نے 14 غیر ملکی شہریوں سمیت 19 ملزمےن کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ…

Read More

ڈجیٹل منی لانڈرنگ کے ملز مےن کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گیقطر کی کمپنی ٹمکور تک میٹرو کی توسےع کےلئے سرمایہ لگائے گی :ڈاکٹر پرمےشور بنگلورو۔18نومبر (سالار نےوز) وزےر دادخلہ ڈاکٹر جی پرمےشور نے کہا کہ بنگلور مےں رہ کر امرےکی باشندوں کو ڈجےٹل طور پر گرفتار کرنے کے واقعات مےں اضافہ ہو نے…

Read More

رہنما خطوط پر عمل نہ کرنے پر 14 پی جی پر تالے لگا دئے گئےبنگلورو۔18نومبر (سالار نےوز)اےسٹ سٹی کار پورےشن کی حدود مےں رہنما خطوط پر عمل نہ کرنے والے14پئےنگ گےسٹ (پی جی ) پر تالے لگا دئے گئے ہےں ۔ اس سلسلے مےں تفصےلات پےش کر تے ہوئے کمشنر ڈی ایس رمیش نے کہا…

Read More

شہر میں غیر قانونی طور پر مقیم 11 غیر ملکیوں کو ملک بدر کر دیا گیامالکان غیر ملکیوں کو مکان کرایہ پر دینے سے قبل قانون پر عمل کریں:پولےس کمشنربنگلورو۔18نومبر (سالار نےوز) شہر کے پولیس کمشنر سیمنت کمار سنگھ نے کہا کہ شہر میں بغیر مناسب دستاویزات کے مقیم گیارہ غیر ملکی شہریوں کو گرفتار…

Read More

بڈدی مےں نئی آئی ٹی سٹی قائم کی جائے گی ،نئے ٹیلنٹ ٹیکنالوجی کےلئے موقعنئی پالیسیوں کے ذرےعے حکومت تمام شعبوں کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے:شےو کماربنگلورو۔18نومبر (سالار نےوز) نائب وزےر اعلیٰ ڈی کے شےو کمار نے کہا کہ مختلف ممالک کے رہنما بنگلورو ساﺅتھ کے بڈدی علاقے مےں نئی آئی ٹی سٹی کی…

Read More

رےاست اےسی سےاسی تبدےلی دےکھے گی جس کاکوئی تصورنہےں کرسکتامرکزی وزیر ایچ ڈی کمارسوامی نے ریاست میں سیاسی انقلاب کا اشارہ دیابنگلور۔22نومبر(سالارنےوز)مرکزی وزیر ایچ ڈی کمارسوامی نے جے ڈی ایس کی سلور جوبلی تقریب میں کہا ہے کہ ریاست میں آنے والے دنوں میں غیر متوقع اور دھماکہ خیز سیاسی پیش رفت ہوگی۔ انہوں نے…

Read More

اسٹارٹ اپ پالےسی ٹکنالوجی کے شعبے کی ترقی کےلئے پر عزم ،25ہزار ملازمتوں کے مواقع ہوں گےبنگلورو ٹےک سمٹ-2025ءکی افتتاحی تقرےب سے وزےر اعلیٰ کا خطاببنگلورو۔18نومبر (قادری سےنئر رپورٹر )وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ حکومت نے ٹیکنالوجی اور اسپارٹ اپ پالےسی جاری کی ہے جو ٹیکنالوجی کے شعبے کی ترقی کےلئے پرعزم ہیں۔شہر کے…

Read More

دواو¿ں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، دینیش گنڈو راو¿ کا واضح پیغامبنگلور۔22نومبر(سالارنےوز)رےاستی وزیربرائے صحت وبہبودی خاندان دینیش گنڈو راو¿ نے کہا ہے کہ ریاست میں دواو¿ں کے معیار کو یکساں رکھنا حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی غفلت ناقابلِ قبول ہے۔ وہ بنگلورو میں انڈین فارماسیوٹیکل اسوسی…

Read More

حکومت فشریز یونیورسٹی قائم کرنے کے لیے تیار ۔ وزیراعلیٰ کا اعلانبنگلور۔22نومبر(سالارنےوز) ریاستی وزےراعلیٰ سدارامےا نے بتایا ہے کہ حکومت فشریز یونیورسٹی کے قیام کے لیے پوری طرح تیار ہے، تاکہ ماہی گیری کے شعبے میں تحقیق، تعلیم اور جدید ٹیکنالوجی کو فروغ دیا جا سکے۔بروزہفتہ” عالمی یومِ ماہی گیری“ اور 2025 متسیا میلہ کی…

Read More