urdu news today live

اکھلیش یادوسے سابق ریاستی وزیر روشن بیگ کی ملاقاتبنگلورو۔16 نومبر (سالار نیوز) اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو ان دنوں کرناٹک کے دورہ پر آئے ہوئے ہیں ۔ اتوار کی سہ پہر ان سے ریاست کے سینئر سیاستدان اور سابق وزیر آرروشن بیگ نے ملاقات کی۔ اس…

Read More

بہار اسمبلی انتخابات کا نتیجہ جمہوریت کے ساتھ بھدا مذاقابھی سے ہوش میں نہ آئے تو کرناٹک میں بھی ےہی گندہ کھےل ہو سکتا ہے: منصور علی خانبنگلورو۔16 نومبر (سالار نیوز) بہار اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے کی جیت اور بی جے پی کے سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھرنے کو اے آئی…

Read More

موڈا املاک کے تحفظ کےلئے 25رکنی خصوصی پولیس فورس تشکیل دینے کا فیصلہمقامی پولےس کی عدم دستےابی پرتجاوزات روکنے حکومت کابڑاقدمبنگلور۔16نومبر(سالارنےوز)میسور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے۔موڈا) کی املاک کا تحفظ یقینی بنانے اور جعلی دستاویزات کے ذریعے ہونے والی غیرقانونی تعمیرات و تجاوزات کے خلاف فوری کارروائی کے لیے ایک علاحدہ پولیس سکیورٹی فورس تشکیل…

Read More

آج فلسطینی سفیر کیرلا میں غزہ حماےتی پروگرام میں ہوں گے شاملتروواننت پورم، 15 نومبر (یو این آئی) فلسطینی سفیر عبداللہ ایم ابو شویش کیرلا میں فلسطین کے حق میں حمایت کے اظہار کے لیے منعقد ریاست گیر یکجہتی مہم ‘غزہ کے نام’ میں شامل ہوں گے ۔مسٹر ابو شویش اس پروگرام کے اختتامی اجلاس…

Read More

کے-سیٹ 2025 کے عبوری نتائج جاریکے ای اے کی کارروائی، اعتراضات جمع کرانے کی آخری تاریخ 17 نومبربنگلورو۔15نومبر(سالارنےوز) کرناٹکا ایگزامینیشنز اتھارٹی (کے ای اے) نے اساتذہ کی تقرری کے لیے منعقد ہونے والے کے۔سےٹ 2025 کے عبوری نتائج جاری کر دیے ہیں۔ اس بار امتحانی عمل غیر معمولی سرعت کے ساتھ مکمل کیا گیا۔امتحان 2…

Read More

کے-سیٹ 2025 کے عبوری نتائج جاریکے ای اے کی کارروائی، اعتراضات جمع کرانے کی آخری تاریخ 17 نومبربنگلورو۔15نومبر(سالارنےوز) کرناٹکا ایگزامینیشنز اتھارٹی (کے ای اے) نے اساتذہ کی تقرری کے لیے منعقد ہونے والے کے۔سےٹ 2025 کے عبوری نتائج جاری کر دیے ہیں۔ اس بار امتحانی عمل غیر معمولی سرعت کے ساتھ مکمل کیا گیا۔امتحان 2…

Read More

بہار الیکشن کے نتائج سب کےلئے سبق آموز ہیں:ایم کے اسٹالنچنئی، 15 نومبر (یو این آئی) تمل ناڈو کے وزیرِ اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے کی زبردست جیت پر اپنے بہار کے ہم منصب نتیش کمار کو ہفتہ کے روز مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ نتیجہ سب کے…

Read More

اسکیم عمل آوری کمیٹی کے چیئرمین ایچ ایم ریونا بھی موجود تھے۔بہار انتخابات کےلئے400کروڑ روپے بھیجے گئے : اشوکبنگلورو، 15 نومبر (یو این آئی) اپوزیشن لیڈر آر اشوک نے بہار کے حالیہ انتخابات کا حوالہ دیتے ہوئے زور دیا کہ بنگلورو کو ٹول چارج کرنے والی ٹنل روڈ کی ضرورت نہیں ہے اور حکومت سے…

Read More

کرناٹک کے حاجیوں کی مدد کےلئے مکہ میں 200رضاکاروں کی ٹیم قائمدورا ن حج مکہ اور دیگرمقامات مقدسہ میں ےہ ٹیم دن رات کام کرے گی: ذوالفقار ٹیپوبنگلورو۔15 نومبر (سالار نیوز) حج 2026کےلئے کرناٹک سے جانے والے حجاج کرام کی مکہ مکرمہ میں خدمت اور ان کی مقامات مقدسہ پر رہنمائی کےلئے تقریباً200رضاکاروں کی ایک…

Read More

صرف دھاندلی نہےں ،بہارمےں ووٹ کی ڈاکہ زنی ہوئی ہے:سلےم احمدبہار انتخابات میں مبینہ ووٹ چوری کے خلاف کانگریس کا فریڈم پارک میں زبردست احتجاجبنگلورو۔15نومبر(سالارنےوز) بہار اسمبلی انتخابات میں کانگریس۔آر جے ڈی اتحاد کی ہار کے بعد رےاستی کانگریس نے آج فریڈم پارک میں ووٹ دھاندلی کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔بروزہفتہ ریاستی یوتھ کانگریس کی…

Read More