urdu news today live

بہارکے نتائج نے کرناٹک مےں قےادت کی لڑائی کووقتی طورپرٹھنڈاکردےاہےبےلگاوی لےجس لےچر اجلاس کے بعدکابےنہ مےں ردوبدل کاامکانبنگلورو۔15نومبر(سالارنےوز)بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج نے پورے ملک کی سیاسی فضا میں ہلچل ضرور پیدا کی، لیکن کرناٹک کی سیاست پر اس کے کوئی فوری اثرات دکھائی نہیں دیتے۔ ریاست میں کانگریس کی قیادت اور حکومت پہلے کی…

Read More

جلد ہی مزید 12ہزاراساتذہ کی بھرتی عمل میں لائی جائے گیپی یو سی طلبہ کےلئے بھی مڈڈے میل اسکیم کی توسیع پر غور : وزیر تعلیم کا اعلانبنگلورو۔15نومبر(سالارنےوز) ریاستی سطح کے یو م اطفال پروگرام میں وزیربرائے بنےادی وثانوی تعلیم ایس مدھو بنگارپا نے کہا کہ پی یو سی طلبہ کے لیے بھیم مڈڈے میل…

Read More

ایئرپورٹ پر نماز ادا کرنے سے کسی کو کیا تکلیف ہوئی: آنجنیابنگلورو۔13 نومبر (سالار نیوز)سابق ریاستی وزیر اور کانگریس رہنما ایچ آنجنیا نے ایک بار پھر بنگلورو انٹرنیشنل ایرپورٹ پر چند مسلمانوں کی طرف سے باجماعت نماز ادا کرنے پر کھڑا کئے جا رہے تنازعہ کو غیر ضروری قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

Read More

دہشت گردی کرنے والا مسلمان ہو ہی نہیں سکتا: ضمیر احمد خانبنگلورو۔13 نومبر (سالار نیوز)مذہب اسلام میں دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں اس لئے جن لوگوں میں دہلی کے لال قلعہ کے پاس دھماکہ کیا ہے وہ مسلمان ہو ہی نہیں سکتے۔ ےہ بات ریاستی وزیر برائے ہاﺅزنگ ،اقلیتی بہبود واوقاف ضمیر احمد خان…

Read More

میسور میں قائم ہو گا ملک کا پہلا سلک میوزیمبنگلورو۔13 نومبر (سالار نیوز) ملک میں ریشم کی بھرپور تاریخ اور کاریگری کو اجاگر کرنے کےلئے ہندوستان اپنا پہلا ریشم میوزیم میسور میں قائم کرے گا۔شہر میسور اس کی ریشم کی ساڑیوںکےلئے کافی مشہور ہے۔سنٹرل سلک بورڈ کی نیشنل سلک ورم سیڈ آرگنائزیشن کی ڈائرکٹر ڈاکٹر…

Read More

میسور میں قائم ہو گا ملک کا پہلا سلک میوزیمبنگلورو۔13 نومبر (سالار نیوز) ملک میں ریشم کی بھرپور تاریخ اور کاریگری کو اجاگر کرنے کےلئے ہندوستان اپنا پہلا ریشم میوزیم میسور میں قائم کرے گا۔شہر میسور اس کی ریشم کی ساڑیوںکےلئے کافی مشہور ہے۔سنٹرل سلک بورڈ کی نیشنل سلک ورم سیڈ آرگنائزیشن کی ڈائرکٹر ڈاکٹر…

Read More

ریاست میں منریگا آو¿ٹ سورس ملازمین کو تنخواہ نہیں ملیبنگلورو۔13 نومبر (سالار نیوز) ریاست میں مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ(منریگا)کے آو¿ٹ سورس ملازمین کو گزشتہ چار ماہ سے ان کی تنخواہیں نہیں ملی ہیں، بہت سے مزدوروں کو نئے سافٹ ویئر سے متعلق تکنیکی مسائل کا حوالہ دیتے ہوئے ریاست کے خزانے۔2 سسٹم…

Read More

چےتا پور میں 16نومبر کو آر ایس ایس کے مارچ کی مشروط اجازتبنگلورو۔13 نومبر (سالار نیوز)کلبرگی کے چےتا پور میں16نومبر کو آر ایس ایس کے مارچ کےلئے ہائی کورٹ نے مشروط اجازت دے دی ہے۔ آر ایس ایس نے اس تعلقہ میں 19اکتوبر کو مارچ نکالنی چاہی تھی تاہم ضلع انتظامےہ نے حالات میں خلل…

Read More

جنسی ہراسانی کیس میں سابق وزیر اعلیٰ ایڈی یورپا کو دھکازیریں عدالت کے سمن کو روکنے سے ہائی کورٹ نے کیا انکاربنگلورو۔13 نومبر (سالار نیوز) نابالغ لڑکی پر جنسی مظالم کے الزامات کا سامنا کرنے والے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا کو جمعرات کے روز اس وقت زبردست دھکا پہنچا جب اےڈی ےورپا…

Read More

امسال پرائیویٹ ٹورس سے 52500عازمین حج بیت اللہ ادا کریں گےپہلی بار بنگلورو کے عتیق ٹورس سمیت چنندہ ٹو آپریٹرس کے حجاج کو منی کے کدانہ ٹاورس میں قیام : شوکت علی سلطانبنگلورو۔13 نومبر (سالار نیوز)حج 2026کےلئے جہاں حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں جاری ہیں وہیں اس بار پرائیویٹ ٹور آپریٹروں کی طرف سے…

Read More