urdu news today live

٭گھٹا پربھا، کاگینا، مانجرا ندیاں بہہ رہی ہیں۔٭کلبرگی ضلع کے 85 گاو¿ں سیلاب سے متاثر ۔٭53 نگہداشت کے مراکز میں 6,664 افراد کو پناہ دی گئی۔٭یادگیر ضلع میں 445 خاندانوں کو دیکھ بھال کے مراکز میں منتقل کیا گیا۔٭مہاراشٹر کے مختلف آبی ذخائر سے بھیما ندی کے لیے 2.50 لاکھ کیوسک پانی ۔٭بیدر میں مانجرا…

Read More

کرشنااوربھےماندےوں مےں تلاطم سے شمالی کرناٹک زےرآبسےلاب متاثرےن کےلئے فوری امدادی کارروائیوں کا آغاز۔وزیراعلیٰ آج کلبرگی ضلع کادورہ کرےں گےبنگلور۔29 ستمبر(سالارنےوز) کرشنا اور بھیما ندیوں میں شدید طغیانی کے باعث شمالی کرناٹک کے کئی اضلاع میں آنے والے سیلاب نے معمولاتِ زندگی کو درہم برہم کردےا ہے۔ صورتحال کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے وزیراعلیٰ سدارامیا…

Read More

بنگلورو۔28ستمبر (سالار نےوز) ایک طرف گذشتہ تےن دنوں سے مسلسل بارش ہو رہی ہے، دوسری طرف مہاراشٹر کے آبی ذخائر سے بھیما ندی میں 3.50 لاکھ کیوسک پانی چھوڑنے سے شمالی کرناٹک کے کئی اضلاع میں شدید سیلاب کی صورتحال پےدا ہو چکی ہے۔ موسلادھار بارش کی وجہ سے 2افراد ہلاک اور سینکڑوں مکانات منہدم…

Read More

بنگلوور۔28ستمبر(سالارنےوز)سنٹر فار دی اسٹڈی آف ڈےولپنگ سوسائٹےز(سی اےس ڈی اےس) اور انڈس اےکشن اشٹےٹور کی جانب سے رےاست کرناٹک مےں کانگرےس حکومت کی طرف سے جاری ،گےارنٹی اسکےموں کا جائزہ لےنے کے لئے اےک سروے کےاگےا۔ ےہ سروے صلاح کا تارا کرشنا سوامی کی قےادت مےں سی اےس ڈی اےس اور انڈس اےکشن کی ٹےم…

Read More

معاشرے کے بکھرے ہوئے رشتوں کو مضبوط کرنا علمائے کرام کی ذمہ دارینئی نسل کو بچانا ہے تو انہےں دےن سے واقف کرائےں :مولانا محمود مدنیبنگلورو28ستمبر(سالار نےوز) جمعےت علماءہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے کہا کہ ہمارے معاشرے کے رشتے بکھر رہے ہےں ان کو مضبوط کرنا علمائے کرام کی اہم ذمہ داری…

Read More

دھرمستھلا کیس میں نیا موڑ،عدالت میں پلٹ گیا گواہمنگلورو۔28ستمبر(ایجنسی)ہفتہ کی دیر شام کرناٹک کے منگلورو میں انتہائی مشہور دھرمستھلا معاملے میں ایک حیران کن موڑ آیا۔ اس کیس میں شکایت کنندہ چننیانے عدالت میں اپنا بیان بالکل پلٹ دیا۔اس نے بیلتنگڈی میں واقع کورٹ میں داخل اپنے بیان میں اس وقت کے ریٹائرڈ سیول جسٹس…

Read More

بنگلور۔بروزجمعہ 26ستمبرکوریگل جےولرس مےنوفےکچررس اےنڈہول سےلرس کی نئی شاخ کاافتتاح شہرکے مارتہلی علاقہ مےںرکن اسمبلی منجولا اروند لمباولی کے ہاتھوں عمل مےں آےا۔ اس موقع پر رےگل جےولرس کے چےرمےن شےوداسن ٹی کے ،اےم ڈی اورسی ای اووبھن شےوداس،سی ای او گوپال اےم موجودرہے۔

Read More

دھرمستھلا معاملے کی تفتےش اےس آئی ٹی دیانت داری سے کر رہی ہے: دنیش گنڈو راو¿مودی دیں 10 ہزارتو سب کا وکاس، ہم دےں 2 ہزارتو دیوالیہ!بنگلور۔26ستمبر(سالارنےوز) دھرمستھلا معاملہ سے متعلق اےس آئی ٹی دیانت داری سے تفتیش کر رہی ہے۔ اس معاملہ مےں اےس آئی ٹی کی طرف سے تفتیش شروع کرنے کے بعد…

Read More

وزےراعلیٰ نے 34کارپورےشن اوربورڈزکے صدورکی فہرست کومنظوری دے دیبنگلور۔26ستمبر(سالارنےوز)رےاستی بورڈاورکارپورےشنوں کے لےے وزیراعلیٰ سدارامےانے 34 ناموں کی فہرست کو باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ کارپوریشن وبورڈز کے صدور کی تقرری کی فہرست کو وزیراعلیٰ نے باضابطہ منظوری دی ہے۔ اے آئی سی سی نے 39 افراد کی فہرست جاری کی تھی، جس میں کچھ ترمیم…

Read More

سروے سے کوئی بھی خاندان محروم نہ رہے ۔سب کو شامل کرنا لازمبنگلوراربن مےں سروے کاطوفانی آغاز،50لاکھ گھرانوں کاہدف،7اکتوبرتک کام مکمل کرےں:وزےراعلیٰبنگلور۔26ستمبر(سالارنےوز)رےاستی وزےراعلیٰ سدارامےانے کہاکہ ریاست کرناٹک میں جاری سماجی و تعلیمی سروے 2025 کا مقصد ہر گھرانے کا درست ڈیٹا حاصل کرنا ہے تاکہ پالیسی سازی اور فلاحی اسکیموں کو مو¿ثر انداز میں نافذ…

Read More