اترپردیش، مہاراشٹر سمیت ان ریاستوں میں بارش کا قہر، بند ہوئے سبھی اسکول، ہائی الرٹ جاری
اترپردیش، مہاراشٹر سمیت ان ریاستوں میں بارش کا قہر، بند ہوئے سبھی اسکول، ہائی الرٹ جاری

ملک کی مختلف ریاستوں میں موسلادھار بارش کے باعث آرینج اور ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ مہاراشٹر کی راجدھانی ممبئی میں ریکارڈ سطح سے زیادہ بارش ہو رہی ہے۔ ممبئی سمیت کئی شہروں میں شدید بارش کی وجہ سے اسکول بند کردیئے گئے ہیں۔
نئی دہلی : اپریل سے جون تک شدید ہیٹ ویو کا سامنا کرنے کے بعد اب مانسون ملک میں داخل ہو چکا ہے۔ جس طرح اس سال گرمی سے لوگ پریشان تھے، اب بارش بھی اسی طرح تباہی مچا رہی ہے۔ ملک کی مختلف ریاستوں میں موسلادھار بارش کے باعث آرینج اور ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ مہاراشٹر کی راجدھانی ممبئی میں ریکارڈ سطح سے زیادہ بارش ہو رہی ہے۔ ممبئی سمیت کئی شہروں میں شدید بارش کی وجہ سے اسکول بند کردیئے گئے ہیں۔
آئی ایم ڈی نے ممبئی میں بہت بھاری بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ 8 جولائی کی دوپہر 1.57 بجے کے قریب سمندر میں 4.40 میٹر اونچی لہر بھی آئے گی۔ اس صورتحال میں احتیاط برتتے ہوئے ممبئی میں واقع سبھی بی ایم سی اسکولوں، سرکاری اسکولوں ، نجی اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ بتادیں کہ کئی اسکول اور کالج دو سیشنوں میں چلائے جاتے ہیں۔ ممبئی کے اسکول آج دونوں سیشنوں میں بند رہے ۔
ریاست کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے مہاراشٹر اور بالخصوص ممبئی میں شدید بارش کے حوالے سے اپنا بیان جاری کیا ہے (Heavy Rains Alert)۔ انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ ممبئی میں آج بہت زیادہ بارش ہوئی ، جس کی وجہ سے ٹریفک اور ریلوے ٹریک پر پانی بھر گیا ہے۔ ایسے میں سبھی ایمرجنسی سروسز کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ ممبئی کی بارش کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہی ہیں۔ وہاں کے بیشتر علاقوں میں سیلاب جیسے حالات ہیں۔
اتر پردیش کے کئی اضلاع میں بارش کا ییلو الرٹ
اتر پردیش کے کئی اضلاع میں 4-5 دنوں سے مسلسل موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔ محکمہ موسمیات نے مشرقی یوپی سمیت 10 اضلاع میں بارش کے لیے ییلو الرٹ جاری کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی 40 سے زائد اضلاع میں ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔ اتر پردیش کے بریلی، پیلی بھیت اور شاہجہاں پور میں واقع سبھی اسکولوں میں آٹھویں جماعت تک کی کلاسیں ملتوی کر دی گئی ہیں۔ یہاں کے اسکول 9 جولائی تک بند رہیں گے۔ دیگر اضلاع میں بھی بارش کے پیش نظر اسکول بند رکھنے کے احکامات جاری کئے جا سکتے ہیں۔
I want to show you one exclusive program called (BTC PROFIT SEARCH AND MINING PHRASES), which can make you a rich man!
This program searches for Bitcoin wallets with a balance, and tries to find a secret phrase for them to get full access to the lost wallet!
Run the program and wait, and in order to increase your chances, install the program on all computers available to you, at work, with your friends, with your relatives, you can also ask your classmates to use the program, so your chances will increase tenfold!
Remember the more computers you use, the higher your chances of getting the treasure!
DOWNLOAD FOR FREE
Telegram:
https://t.me/btc_profit_search
Современные технологии позволяют делать ставки на спорт еще удобнее. С [url=https://fonbet-ajfon-besplatno.ru/]Фонбет мобильная[/url] вы получите доступ ко всем функциям сайта прямо с вашего мобильного устройства. Это приложение предлагает широкий выбор спортивных событий, удобный интерфейс и возможность делать ставки в любое время и в любом месте. Наслаждайтесь миром ставок с приложением Фонбет.
what is priligy In those areas, the cumulative incident risk and mortality risk of breast cancer in 75 year old women are estimated to be 7
cytotec en venta Use of therapeutic drug monitoring and or viral load is recommended to assess any potential effects with prescribed co administration
acquistare farmaci senza ricetta: Farma Prodotti – comprare farmaci online con ricetta
п»їFarmacia online migliore