urdu news today live

وگلو متاثرین میں سے 26خاندانوں کو مکانات کی فراہمی
انہدام سے متاثر ہونے والے تمام لوگوںکو مکان فراہم کرنا ناممکن: ضمیر احمد خان
بنگلورو۔10 جنوری(سالار نیوز)بنگلورو: ریاستی وزیر برائے ہاؤزنگ،اقلیتی بہبود واوقاف ضمیر احمد خان نے کہا ہے کہ کوگلو سیٹلمنٹ بے دخلی کیس سے متاثرہ 161 خاندانوں میں سے صرف 26 کو متبادل مکانات دئیے جا رہے ہیں۔ضمیر احمد خان نے بتایا کہ 26 افراد کی دستاویزات کی تصدیق ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیرمحصولات کرشنا بائرے گوڑا نے کوگلو متاثرین کو مکانات فراہم کرنے کے معاملے پر مجھے فون کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ کرشنا بائرے گوڑا کے مطابق 26 افراد کے کاغذات کی تصدیق مکمل ہو چکی ہے۔باقی متاثرین کے دستاویزات کی تصدیق کی جا رہی ہے۔جملہ261گھروں میں سے 161مکانات کو خالی کرا لیا گیا ہے۔ متبادل انتظامات کیلئے درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ لیکن ان سب کو گھر نہیں دئیے جا سکتے۔وزیر اعلیٰ سدارامیا نے فیصلہ کیا ہے کہ جن کے گھر خالی کرائے گئے ہیں ان پر غور کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ متاثرین میں صرف مقامی لوگوں اور کرناٹک کے باشندوں کو ہی مکانات دیئے جائیں گے۔ بنیادی شرط یہ ہو گی کہ وہ گزشتہ وہ پانچ سال سے بنگلور ک

3 thoughts on “

  1. i enjoy reading your articles, it is simply amazing, you are doing great work, do you post often? i will be checking you out again for your next post. you can check out webdesignagenturnürnberg.de the best webdesign agency in nuremberg Germany

  2. QQ88 là cổng truy cập giải trí trực tuyến uy tín, giúp người dùng tiếp cận hệ sinh thái casino, slot, bắn cá và thể thao với giao diện mượt, tốc độ nhanh và trải nghiệm ổn định.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *