urdu news today live
Headlines

بھتیجے کو بھتیجے سے مات دلانے کی حکمت عملی…شرد پوار کی چانکیہ والی چال سے سب حیران!

لوک سبھا انتخابات میں اجیت پوار کو بری طرح گھیرنے کے بعد انہوں نے آنے والے اسمبلی انتخابات میں ان سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی بنانی شروع کر دی ہے۔ شرد پوار نے ریاست میں اسمبلی انتخابات کی تیاری شروع کر دی ہے۔ دیوالی سے پہلے اکتوبر میں ریاست میں اسمبلی انتخابات ہو سکتے ہیں۔

Read More

جموں کے کٹھوعہ میں دہشت گردانہ حملہ، سیکورٹی فورسیز نے ایک دہشت گرد کو مار گرایا، سرچ آپریشن جاری

جموں و کشمیر میں ایک بار پھر دہشت گرد سر اٹھاتے نظر آ رہے ہیں۔ ریاسی میں دہشت گردانہ حملے کے بعد ابھی تلاشی آپریشن چل ہی رہا تھا کہ کٹھوعہ علاقے میں دہشت گردوں نے پھر سے گھنونی حرکت کی ہے۔

Read More

اوڈیشہ کے نئے وزیراعلی پر سسپینس ختم، بی جے پی نے موہن ماجھی کے نام پر لگائی مہر

اوڈیشہ کے نئے وزیراعلی پر سسپینس ختم، بی جے پی نے موہن ماجھی کے نام پر لگائی مہر ھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اوڈیشہ کے نئے وزیر اعلیٰ کے حوالے سے جاری قیاس آرائیوں کو ختم کر دیا ہے۔ بی جے پی کے موہن ماجھی ریاست کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے۔ وہ…

Read More