urdu news today live

کون ہیں مسود پزشکیان؟ جو بنے ایران کے نئے صدر، ہندوستان کی راہ میں پھول بچھائیں گے یا کانٹے؟

ہندوستان کے نقطہ نظر سے صدر رئیسی کے دور میں ہندوستان کے ایران کے ساتھ اچھے تعلقات تھے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا یہ رشتہ نئی حکومت میں برقرار رہے گا یا پزیشکیان ہندوستان کی راہ میں کانٹے بچھائیں گے۔
مزید پڑھ …

Read More

حزب اللہ کے حملے سے کیا ڈر گیا اسرائیل؟ کرنے لگا امن کی باتیں، نیتن یاہو نے کیا یہ فیصلہ

کیا حزب اللہ کے حملے سے اسرائیل ڈر گیا ہے؟ وہ اچانک امن کی باتیں کیوں کرنے لگا ہے؟ یہ سوال اس لئے ہے کہ صرف ایک روز پہلے حزب اللہ نے اسرائیل پر 200 سے زیادہ راکٹ حملے کئے تھے۔

Read More

کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ کھیلوں کی دنیا کے ستاروں سے ملتے رہوں اور چیزوں کو جانتے رہوں۔ مجھے یقین ہے کہ اس بار بھی آپ ہندوستان کا نام روشن کریں گے

کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ کھیلوں کی دنیا کے ستاروں سے ملتے رہوں اور چیزوں کو جانتے رہوں۔ مجھے یقین ہے کہ اس بار بھی آپ ہندوستان کا نام روشن کریں گے۔

Read More

ہاتھرس حادثہ کی ہوگی عدالتی جانچ، وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا اعلان، بتائی کس کی تھی ’لاپروائی‘

ہاتھرس میں ستسنگ کے بعد مچی بھگدڑ میں 121 لوگوں کی موت کے معاملے پر وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے متاثرین سے ملاقات کے بعد اعلان کیا کہ اس پورے واقعہ کی عدالتی تحقیقات کرائی جائے گی۔ یہ کمیٹی ہائی کورٹ کے جج کی سربراہی میں تحقیقات کرے گی۔

Read More

کہیں کاغذ نہ مانگ لیں…فرانس میں نئی سرکار کی آہٹ سے مسلمانوں میں خوف و ہراس، پڑوسی ممالک کی بھی نظر

میرین لی پین اور جارڈن بارڈیلا فرانسیسی ثقافت کو اپنانے پر اصرار کرتے ہیں۔ تارکین وطن کی گنتی اور ان سے تفتیش کی بات ہو رہی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق بارڈیلا نے فرانس کے عوام سے وعدہ کیا ہے کہ اگر ان کی حکومت بنتی ہے تو وہ دوہری شہریت کے حامل افراد کو اہم سرکاری عہدوں سے ہٹا دیں گے۔ بارڈیلا نے کہا تھا کہ میں نے محسوس کیا ہے کہ ان لوگوں کی وجہ سے میں اپنے ہی ملک میں پردیسی بن گیا ہوں۔ میں نے اپنے پڑوس کی اسلامائزیشن کا تجربہ بھی کیا ہے۔ ہم اسے تبدیل کرنا چاہیں گے۔

Read More

عالمی چیمپئن ٹیم انڈیا دہلی پہنچ گئی،وزیراعظم نریندرمودی سے کرینگے ملاقات

عالمی چیمپئن ٹیم انڈیا دہلی پہنچ گئی،وزیراعظم نریندرمودی سے کرینگے ملاقات ایئر انڈیا کی پرواز AIC24WC (ایئر انڈیا چیمپئنز 24 ورلڈ کپ) آج صبح ہندوستان پہنچی۔ قابل ذکر ہے کہ روہت شرما کی قیادت میں ٹیم، اس کا معاون عملہ، بی سی سی آئی کے کچھ عہدیدار اور کھلاڑیوں کے اہل خانہ سمندری طوفان بیرل…

Read More

ہاتھرس سانحہ : کوئی اپنی ماں کو تلاش کررہاہے، کوئی اپنی پوتی کوڈھونڈرہاہے، رشتہ داروں کی تلاش جاری

ایک بزرگ خاتون بدھ کی صبح ایٹا پوسٹ مارٹم ہاؤس پہنچی جہاں وہ اپنی پوتی کی تلاش میں تھی۔ وہیں معمر شخص اپنی بہو کو ڈھونڈتا ہوا پہنچا۔ بزرگ خاتون نے بتایا کہ وہ اپنی پوتی کے ساتھ بھولے بابا کے ست سنگ میں گئی تھی، وہاں بھگدڑ مچ گئی۔ جس کے بعد ان کی پوتی لاپتہ ہو گئی ہے۔

Read More

راجیہ سبھا میں اپوزیشن کاواک آؤٹ، پی ایم مودی نے کہا۔ اپوزیشن نے ایوان سے نہیں، آئین سے موڑ لیامنہ

راجیہ سبھا میں اپوزیشن کاواک آؤٹ، پی ایم مودی نے کہا۔ اپوزیشن نے ایوان سے نہیں، آئین سے موڑ لیامنہ وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ اپوزیشن ملک کے لوگوں کے مینڈیٹ کو ہضم نہیں کر پا رہی ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ چیئرمین صاحب میں آپ کے درد کو سمجھنے کے قابل…

Read More

ہاتھرس بھگدڑ: بھولے بابا نارائن ساکار ہری فرار، فون بھی بند، آرگنائزرس کے خلاف FIR درج، حادثہ کی بڑی وجہ آئی سامنے

ہاتھرس بھگدڑ: بھولے بابا نارائن ساکار ہری فرار، فون بھی بند، آرگنائزرس کے خلاف FIR درج، حادثہ کی بڑی وجہ آئی سامنے اتر پردیش کے ہاتھرس ضلع کے سکندرراؤ علاقے میں منعقدہ ستسنگ میں بھگدڑ مچنے سے اب تک 116 افراد کی موت ہوچکی ہے ۔ پولیس نے منتظمین کے خلاف ایف آئی آر درج…

Read More