urdu news today live

جموں و کشمیر میں الگ پرچم، آرٹیکل 370، 35 اے، پاکستان سے بات، امت شاہ نے راہل گاندھی سے پوچھے 10 سوالات

جموں و کشمیر کے حوالے سے مودی حکومت کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کو سامنے رکھتے ہوئے امت شاہ نے ایک الگ پوسٹ میں کہا کہ مودی حکومت نے آرٹیکل 370 اور 35A کو ہٹانے کے بعد سالوں سے دلتوں، قبائلیوں، پہاڑیوں اور پسماندہ طبقات کے ساتھ ہورہے امتیازی سلوک کو ختم کرکے انہیں ریزرویشن دینے کا کام کیا ہے۔ کیا راہل گاندھی جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے منشور میں مذکور دلتوں، گجروں، بکروالوں اور پہاڑیوں کے ریزرویشن کو ختم کرنے والی ریزرویشن مخالف تجویز کی حمایت کرتے ہیں؟ نیشنل کانفرنس کے ساتھ اتحاد کرنے کے بعد کانگریس پارٹی اور راہل گاندھی کو ملک کے سامنے اپنی ریزرویشن پالیسی واضح کرنی چاہئے۔

Read More

نسنی خیز! خاتون نے ایک دو نہیں بلکہ کی 7 شادیاں، ہر ایک شوہر سے اینٹھتی رہی پیسے اور پھر…

کرناٹک سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک خاتون نے 7 شادیاں کیں اور اپنے 6 شوہروں سے گزارہ بھتہ لیا۔ لیکن وہ ساتویں میں پھنس گئی اور معاملہ عدالت تک پہنچ گیا۔

Read More

علاج کرانے کیلئے ہندوستان آئی تھی یہ غیر ملکی حسینہ، مگر یہاں نوجوانوں کو کرنے لگی بیمار، کچھ یوں سامنے آیا اس کا اصلی چہرہ

علاج کرانے کیلئے ہندوستان آئی تھی یہ غیر ملکی حسینہ، مگر یہاں نوجوانوں کو کرنے لگی بیمار، کچھ یوں سامنے آیا اس کا اصلی چہرہ  اسپیشل سیل کے ڈی سی پی امت کوشک کے مطابق فیتھ راچیل نامی یہ غیر ملکی خاتون آبائی طور پر نائیجیریا کے شہر لاگوس کی رہنے والی ہے۔ وہ اگست…

Read More

ہریانہ میں الیکشن کی تاریخ میں کیوں تبدیلی چاہتی ہے بی جے پی، کیا ہے ڈر؟

میٹنگ میں اس بات پر غور و خوض کیا گیا کہ آئندہ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کے امیدوار کون کون ہوں گے اور ناموں کو جلد ہی ہائی کمان کو بھیج دیا جائے گا ۔ 25 اگست کو بھارتیہ جنتا پارٹی کی مرکزی الیکشن کمیٹی کی میٹنگ کے بعد ناموں کو حتمی شکل دی جائے گی۔

Read More

 والدین اورسرپرستوں کااحتجاج لایارنگ، اسکول انتظامیہ نے پرنسپل سمیت 3 ملازمین کوکیامعطل

مظاہرین کو منانے کی کوششیں جاری ہیں۔ ریلوے اسٹیشن پر لوگوں کا احتجاج جاری ہے سنٹرل ریلوے کے چیف پبلک ریلیشن آفیسر سوپنل نیلا نے بتایا کہ بدلا پور اسکول میں پیش آنے والے واقعے کے سلسلے میں ریلوے اسٹیشن پر لوگوں کا احتجاج جاری ہے۔ اس واقعہ کے خلاف کئی تنظیموں نے بدلاپور بند کی کال دی ہے۔ مقامی ایم ایل اے کسان کاتھور نے یہ مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا اور بروقت کارروائی نہ کرنے والے ملزمین اور پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔

Read More