urdu news today live

بنگلورو۔10 فروری (سالار نیوز)بنگلورو میٹروٹرین کے کرایوں میں اضافہ کے سبب اندیشہ ہے کہ میٹرو میں سفر کرنے والوں کی تعداد میں غیر معمولی گراوٹ آئے گی۔ ےہ بات ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ رام لنگا ریڈی نے کہی۔ انہوں نے ودھا ن سودھا میں اخباری نمائندوں کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ریاستی اور…

Read More

بنگلورو۔10 فروری (سالار نیوز)شہر بنگلورو سمیت ریاست کے مختلف مقامات پر سفر عمرہ کےلئے لے جانے کے نام پر مختلف نام نہاد ٹور آپرےٹروں کی مبینہ دھوکہ دہی اور اس سے زائرین کو ہونے والے نقصان کو روکنے کےلئے ضروری اقدامات پر تبادلہ خیال کےلئے پےر کے روز شہر کے حج بھون میں ایک میٹنگ…

Read More

بنگلورو۔9فروری (سالار نیوز)ریاستی حکومت کی طرف سے مائےکرو فائنانسروں کی طرف سے قرضداروں کو ہراساں کرنے کی شکایتوں سے نپٹنے کےلئے قانون میں ترمیم لانے کے مقصد سے آرڈننس لایا گیا اس کا مقصد ےہ ہرگزنہیں کہ تمام کے تمام مائےکرو فائنانسروں کو ہراساں کیا جائے۔ ےہ بات ریاستی وزیر قانون و پارلیمانی امور ایچ…

Read More

بنگلورو۔9فروری (سالار نیوز)امسال پےش ہونے والے بجٹ میں ریاست کے دو نئے حج بھونوں کی تعمیر کےلئے فنڈس کے اعلان کی توقع کی جارہی ہے ۔ ےہ اشارہ خو دوزیر اعلیٰ سدارامیا نے دیاہے۔ ہفتہ کے روز محکمہ بلدی انتظامےہ اور حج کی بجٹ تجاویزکا جائزہ لےنے کےلئے طلب کی گئی میٹنگ میں انہوں نے…

Read More

بنگلورو۔9فروری (سالار نیوز)بنگلورو کے دوسرے انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی تعمیر کےلئے دو مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے۔17 فروری سے قبل اس سلسلہ میں ایک تجویز ایرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کو سونپ دی جائے گی۔ ےہ بات ریاستی وزیر برائے بڑی صنعت وانفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ ایم بی پاٹل نے کہی۔انہوں نے کہا کہ اےرپورٹ اتھارٹی آف…

Read More

بنگلورو۔9فروری (سالار نیوز)بالآخر بنگلورو میٹرو ٹرین میں سفر کے کراےہ میں بھاری اضافہ کا اعلان کر دیا گیا ہے اس اس کا نفاذ کل ہی سے عمل میں آجائے گا۔ میٹرو ٹرین کے کراےہ میں 46فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے۔ میٹرو میں کراےہ اب کم از کم 10روپے ،اور زیادہ سے زیادہ 90روپے تک…

Read More

بنگلورو۔9فروری (سالار نیوز)ریاستی وزیر برائے شہری رسد وخوراک کے ایچ منی اپا نے کہا ہے کہ چکبالاپور کے بی جے پی رکن پارلےمان ڈاکٹر کے سدھاکر سمیت بی جے پی کے چند رہنما جلد ہی کانگریس میں شامل ہونے والے ہیں۔ چنتا منی میں اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کانگریس…

Read More

بنگلورو۔9فروری (سالار نیوز)ریاست میں محکمہ محصولات کے تحت اثاثوں کی خریداری اور فروخت کو منظوری دینے اور ان کے رجسٹریشن وغیرہ کےلئے استعمال کئے جانے والے کاویری 2.0سافٹ ویئر کو نامعلوم ہےکرو ں کی طرف سے ہےک کر لیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں ریاست کے جسٹرار جنرل کے اے دیانند کی طرف سے ایک…

Read More

بنگلورو۔7فروری(سالار نیوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا نے جمعہ کے رو ز اپنی سرکاری رہائش گاہ کاویری میں بجٹ کی تیاری کے سلسلہ میں مختلف محکموں کے اعلیٰ افسروں کے ساتھ جائزہ میٹنگوں کے سلسلہ کو آگے بڑھایا ۔شام میں انہوں نے محکمہ اقلیتی بہبودو حج سے متعلق بجٹ تجویزوں پر تبادلہ خیال کیا۔ اس میٹنگ میں ریاستی…

Read More

بنگلورو۔7فروری(سالار نیوز)موڈا معاملہ میں وزیر اعلیٰ سدارمیا کے خلاف سی بی آئی کی جانچ کی مانگ کرتے ہوئے دائر کی گئی عرضی کو کرناٹک ہائی کور ٹ کی طرف سے مسترد کرنے کا فیصلہ سچائی اور انصا ف کی جیت ہے۔ ےہ تبصرہ کرناٹک لیجس لیٹو کونسل کے چیف وہپ سلےم احمد نے کیا ہے۔…

Read More