نگلور خواتین کیلئے ملک کا محفوظ ترین شہر قرارملک میں غیر قانونی طور پر داخل ہو نے کا مطلب سرحدوں کی نگرانی میں کمی ہے:وزیرداخلہبنگلور۔10جنوری(سالارنیوز)ریاستی وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ یہ کرناٹک اور بنگلورو کیلئے فخر کی بات ہے کہ بنگلورو شہر خواتین کیلئے ملک کے محفوظ ترین شہروں کی فہرست…
January 2026
بی جے پی کا ظلم یا ناانصافی کی حمایت کرنا سنگین جرممہاتما گاندھی روزگار قانون پر احتجاج کا عندیہ: سدارامیابنگلور۔10جنوری(سالارنیوز)ریاستی وزیراعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ اگر بی جے پی مرکزی حکومت کے کسی بھی ظلم یا ناانصافی کو درست سمجھتی ہے تو یہ ایک سنگین جرم ہے۔ انہوں نے یہ بیان ریس کورس روڈ…
ی ایس ٹی سے ہونے والے خسارے کو مرکزی حکومت پورا کرے: کرشنا بائرے گوڈابنگلورو۔10 جنوری(سالار نیوز)حکومت کرناٹک نے مرکزی حکومت سے مانگ کی ہے کہ جی ایس ٹی کے حصہ کی فراہمی میں کرناٹک کو رواں سال 9ہزار کروڑ روپے کی کمی واقع ہو رہی ہے اس کمی کو مرکزی حکومت کی طرف سے…
وگلو متاثرین میں سے 26خاندانوں کو مکانات کی فراہمیانہدام سے متاثر ہونے والے تمام لوگوںکو مکان فراہم کرنا ناممکن: ضمیر احمد خانبنگلورو۔10 جنوری(سالار نیوز)بنگلورو: ریاستی وزیر برائے ہاؤزنگ،اقلیتی بہبود واوقاف ضمیر احمد خان نے کہا ہے کہ کوگلو سیٹلمنٹ بے دخلی کیس سے متاثرہ 161 خاندانوں میں سے صرف 26 کو متبادل مکانات دئیے جا…
چانک شہر بنگلورو سمیت جنوبی ریاستیں شدید سر لہر کی لپیٹ میںخلیج بنگال میں کم دباؤ کا نتیجہ ،سرد موسم اتوار کو بھی برقرار رہنے کا امکانبنگلورو۔10 جنوری(سالار نیوز)بنگلوروریاستی محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ خلیج بنگال میں شدید دباؤ کی وجہ سے اگلے 24 گھنٹوں میں اندرونی کرناٹک کے کچھ حصوں میں شدیدسردی…
عاشرے میں تمام کے ساتھ مساوات کا سلوک ضروری100 مجرم بچ جائیں مگر کسی معصوم کے ساتھ ظلم نہ ہونے پائے: وکلاء برادری کو وزیر اعلیٰ کا پیغامبنگلورو۔10جنوری(سالار نیوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ غیر مساوی معاشرے میں سب کے ساتھ برابری کا سلوک ہونا چاہیے، چاہے وہ غریب اور ان پڑھ یا لکھا…
بنگلور میں اقلیتوں کے گھروں پر بلڈوزر کارروائی سے انسانیت شرمسارمسلم قائدین کی وزیراعلیٰ سے ملاقات، سخت ناراضگی درج،لاپرواہ افسروں پر کارروائی اور متاثرین کی بازآبادکاری کا مطالبہبنگلور، 10 جنوری (سالار نیوز)شہر کے تھنی سندرا میں آنے والے طُوبیٰ لے آؤٹ میں بنگلورو ڈیولپمنٹ اتھارٹی (بی ڈی اے) کی جانب سے متعدد مکانات پر اچانک…
بلاری تشدد کا کیس سی آئی ڈی کو منتقل کر دیا گیابنگلورو۔10 جنوری(سالار نیوز)ریاستی حکومت نے بلاری میں کانگریس اور بی جے پی کارکنوں کے تصادم اور فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات، جس میں ایک کانگریس کارکن کی موت ہوئی تھی، کو کرمنل انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ (سی آئی ڈی)کو منتقل کر دیا ہے۔بلاری میں بینر…
سیاسی حسد بلاری میں کانگریس اور بی جے پی کارکنوں میں تشدد کا سبببنگلورو۔10 جنوری(سالار نیوز)کانگریس کی طرف سے بلاری تشدد کی جانچ کرنے کیلئے تشکیل دی گئی کمیٹی نے کہا ہے کہ بلاری تشدد کی وجہ سیاسی حسد تھی جس کے نتیجے میں یکم جنوری کو نئے سال کے دن کانگریس پارٹی کے کارکن…
وزیر اعلیٰ کی ایک لاکھ مکانات اسکیممستفیدین کی طرف سے جمع کی گئی رقم محفوظ: راجیو گاندھی ہائوزنگ کارپوریشنبنگلورو۔10 جنوری(سالار نیوز) جی بی اے(سابقہ بی بی ایم پی)نے امرتا مہوتسو کے موقع پر بنگلورو میں غریب خاندانوں کو مکان فراہم کرنے کیلئے راجیو گاندھی ہائوزنگ کارپوریشن کے اکاؤنٹ میں مستفیدین کی جانب سے ادا کئے…
- 1
- 2