urdu news today live

بےرون ملک تعلےم حاصل کرنے والے 148طلبہ کو قرضہ دےا گےا۔
راجنا کے استعفیٰ پرڈی کے شےوکمار کا محتاط ردعمل
بنگلور۔11اگست (سالارنےوز) رےاستی وزارت سے وزےر برائے کوآپرےشن کے اےن راجنا کے اچانک استعفیٰ پر محتاط ردعمل ظاہر کرتے ہوئے نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شےوکمار نے کہا کہ راجنا کے اس فےصلے کے پس منظر کے بارے مےں انہےں کچھ پتہ نہےں ۔وزےراعلیٰ سدارامےا نے اسمبلی کی بزنس اڈوائزری کمےٹی مےٹنگ کے دوران انہےں راجنا کے استعفیٰ کے بارے مےں بتاےا۔اس سے پہلے وہ اس سے واقف نہےں تھے۔اخباری نمائندوں سے بات چےت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ےہ کہا جارہا ہے کہ پارٹی اعلیٰ کمان کی ہداےت پر راجنا کو وزارت سے برطرف کےا گےا ہے ۔دےگر معاملات کی تفصےل مےں جانا انہوں نے مناسب نہےں سمجھا۔ےہ کہے جانے پر کہ ان کے حامےوں کی شکاےت پر راجنا کو ہٹاےاگےا، شےوکمار نے تردےد کرتے ہوئے کہا کہ راجنا کے استعفیٰ کا انہےں بھی دکھ ہے ۔25سال سے وہ راجنا کے ساتھ سرگرم سےاست مےں کام کرتے رہے ہےں ۔راجنا کو پارٹی سے بھی نکال دےنے اعلیٰ کمان کی ہداےت کے بارے مےں سوال پر شےوکمار نے کہا کہ اراکےن اسمبلی اور وزراءوزےراعلیٰ کے اختےار مےں آتے ہےں ۔ان کے امور مےں مداخلت کرنا وہ درست نہےں سمجھتے۔ سدارامےا کانگرےس لجس لےچر پارٹی کے لےڈر ہےں وہی اس معاملے مےں مناسب فےصلہ کرےں گے ۔

37 thoughts on “

  1. Hi there to all, for the reason that I am genuinely keen of reading this website’s post to be updated on a regular basis. It carries pleasant stuff.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *