urdu news today live

سدارامےاکی قےادت مےںگرےٹربنگلورواتھارٹی تشکےل
73اراکےن مےں نرملاسےتارمن، کرندلاجے،ےتےندرا،جارج،ضمےرودےگرشامل
بنگلور۔26اگست (سالارنےوز)ریاستی حکومت نے گریٹر بنگلورو اتھارٹی تشکیل دی ہے۔ جہاںوزےراعلیٰ سدارامیا اتھارٹی کے چیئرمین ہیں، وہیں نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شےوکمار اتھارٹی کے نائب صدرہےں۔بقےہ 73اراکےن اتھارٹی کاحصہ ہےں۔ممبران کی فہرست میں وزےراعلیٰ کے بیٹے یتیندرا سدارامیا کا نام بھی ہے،جوتجسس کا باعث بناہوا ہے۔ گریٹر بنگلور اتھارٹی میں مقرر ہونے والے زیادہ تر اراکےن ایم ایل اے اور قانون ساز کونسل کے ممبر بنگلور سے تعلق رکھنے والے ہیں۔ لیکن یتیندرا کا نام شامل کرنا ایک بحث کا موضوع بناہوا ہے۔ ریاستی حکومت نے گریٹر بنگلور اتھارٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ گریٹر بنگلور فوری طور پر نافذ ہو جائے گا۔ سدارامیا صدر، ڈی سی ایم ڈی کے شیوکمار نائب چیئرمین ہیں۔ اتھارٹی کے باقی ارکان کی تعداد 73 ہے۔ مرکزی وزراءنرملا سیتارمن اور شوبھا کرندلا ارکان کی فہرست میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ وزراءرام لنگا ریڈی، کے جے جارج، بائرتی سریش، کرشنا بائرے گوڈا اور ضمیر احمد خان بھی ارکان کی فہرست میں شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ہی سدارامیا کے بےٹے کا نام شامل ہونا فطری طور پر بحث کا موضوع بن گےا ہے۔اتھارٹی مےں دنےش گنڈوراﺅ، اراکےن پارلےمان سی اےن منجوناتھ،پی سی موہن،تےجسوی سورےہ،نارائن کورگپہ، جئے رام مےش،جگےش ،لہرسنگھ، جی سی چندرشےکھر، بائرتی بسوراج،اےس ٹی سوم شےکھر، منی رتنا،اےس منی راجو،کے گوپالےا،ڈاکٹرسی اےن اشوتھ نارائن،اےس سی سرےنواس ،اےس رگھو،اراکےن اسمبلی رضوان ارشد،اےن اے حارث،اےس سرےش کمار،پرےاکرشنا،اےم کرشنپا،ادے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *