urdu news today live

سلطان جیولرس کے کیومی کلکشن کا آج بھاگےہ شری کے ہاتھوں اجرائ
بنگلورو۔17 اکتوبر(سالار نیوز)بالی ووڈ اداکارہ بھاگےہ شری سلطان ڈائمنڈس اینڈ گولڈ کے کلکشن کیومی کا بروز ہفتہ18اکتوبر کو اجراءکریں گی۔ کیومی کلکشن جو ہیرے اور پولکی زیورارت کی ہے ان زیوارت کی ساخت ہی اس کو پہنے والے کو انفرادی حیثیت کا حامل بنا دیتی ہے۔ اس لانچ کے ساتھ سلطان کی جانب سے دیوالی اور دھن تیرس تقریبات کی شروعات بھی ہو جائے گی۔فینکس مال آف ایشیا کے ایڈن ایریا میں موجودکیومی میں زیورات کے شوقین منفردنوعیت اور کاریگری سے آراستہ زیوارت سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

بنگلورو:ریاستی وزیر برائے ہاﺅزنگ اقلیتی بہبود واوقاف ضمیر احمد خان نے جمعہ کے روز کرناٹکا کرسچن ڈیولپمنٹ کارپوریشن کی مختلف فلاحی خدمات کا اجراءکیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ کے سیاسی سکریٹری نصیر احمد، کے ایم ڈی سی چیرمین بی کے الطاف خان،کرسچن ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے چیرمین جافیٹ اوردیگرموجود تھے

بنگلورو:اے آئی سی سی سکریٹری منصور علی خان نے شہر کے سی وی رمن نگرمیں کانگریس کی ووٹ چوری مخالف دستخطی مہم کا آغاز کیا۔ اس موقع پر کانگریس لےڈر آنند کمار، نندا کمار اور دیگر موجود تھے۔

24 thoughts on “

  1. I have learn some excellent stuff here. Definitely price bookmarking for revisiting. I surprise how so much attempt you put to create such a fantastic informative website.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *