urdu news today live

جل جیون مشن کےلئے مرکز زیر التواءفنڈس جاری کرے: پرےنک کھرگے
بنگلورو۔29 نومبر (سالار نیوز)ریاستی وزیر پرینک کھرگے نے ہفتہ کے روز مرکزی جل شکتی وزیر سی آر پاٹل پر زور دیا کہ وہ جل جیون مشن (جے جے ایم)کے تحت زیر التواءفنڈس کا حصہ جاری کریں تاکہ کاموں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جا سکے اور ریاست کے دیہی گھرانوںکےلئے پینے کے صاف پانی تک رسائی کو ممکن بنایا جا سکے۔انہوں نے نوٹ کیا کہ کرناٹک اس مشن کو کامیابی کے ساتھ نافذ کر رہا ہے، مالی سال 2023-24، 2024-25 اور 2025-26 کے دوران نمایاںحقیقی اور مالی پیش رفت کا مظاہرہ کر رہا ہے۔کھرگے کے مطابق، آج تک، 86 فیصد سے زیادہ دیہی گھرانوں کو کنکشن فراہم کئے جا چکے ہیں، اور دیگر ملٹی ولیج اور سنگل ویلج اسکیمیں ترقی کے مختلف مراحل میں ہیں۔پاٹل کو لکھے ایک خط میں،وزیر برائے دیہی ترقی اور پنچایتی راج نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ ریاستی حکومت بجٹ میں مختص فنڈس بروقت جاری کرکے اس اسکیم کی فعال طور پر نافذکر رہی ہے، جس میں موجودہ مالی سال میں 11,050 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔جے جے ایم کے آغاز سے لے کر اب تک کی مالی پیش رفت 69,487.60کروڑ روپے کی منظور شدہ لاگت کے مقابلے میں 35,698.58 کروڑ روپے ہے۔یہ بات قابل غور ہے کہ 35,698.58 کروڑ کے کل اخراجات میں سے ریاست کا حصہ 24,598.45 کروڑ روپے ہے جب کہ مرکزی حصہ صرف 11,786.63 کروڑ روپے ہے، جو کہ مرکزی حکومت کے حصہ کی بہت بڑی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔ اس مالی سال میں بھی، ریاستی حکومت نے فنڈس جاریکئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت نے کسی بھی ممکنہ تاخیر کو کم کرنے اور مرکزی حکومت کے فنڈز کی توقع میں جاری کاموں کو برقرار رکھنے کے لیے فعال طور پر فنڈز تقسیم کئے ہیں۔اس اسکیم پرموثر عمل آوریکےلئے حکومت ہند سے مسلسل تعاون کی ضرورت ہے، جس میں مرکزی گرانٹس کی بروقت ریلیز بھی شامل ہے۔ فی الحال، تقریبا 1,700 کروڑ روپے کے بلس ادائیگیکےلئے زیر التوا ہیں اور 2,600کروڑ روپے کے بل پائپ لائن میں ہیں۔وزیر نے یہ بھی خبردار کیا کہ مزید تاخیر کام کو سست کر دے گی یا روک سکتی ہے۔

27 thoughts on “

  1. можно ли купить диплом медсестры [url=https://www.frei-diplom13.ru]можно ли купить диплом медсестры[/url] .

  2. купить диплом о высшем строительном образовании [url=r-diploma31.ru]купить диплом о высшем строительном образовании[/url] .

  3. купить диплом врача терапевта в москве [url=www.r-diploma31.ru/]купить диплом врача терапевта в москве[/url] .

  4. купить диплом зарегистрированный в вузе [url=r-diploma16.ru]купить диплом зарегистрированный в вузе[/url] .

  5. купить диплом высшего образования [url=https://r-diploma1.ru]купить диплом высшего образования[/url] .

  6. Advanced vendor marketplace accounts is happy to provide instant access to order top-tier credentials for advertising. A key benefit of our shop lies in the availability of an in-depth learning center, filled with secret tutorials regarding social media marketing. Within the materials, we share tips on using anti-detect browsers to increase profits in your daily work. Ordering here, you receive more than just working goods, but also fast tech assistance, guarantees and the best rates in the industry.

  7. купить вкладыш в диплом училища [url=https://r-diploma22.ru]купить вкладыш в диплом училища[/url] .

  8. купить диплом о высшем образовании недорого в краснодаре [url=www.r-diploma22.ru/]www.r-diploma22.ru/[/url] .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *