urdu news today live

بنگلور میں اقلیتوں کے گھروں پر بلڈوزر کارروائی سے انسانیت شرمسار
مسلم قائدین کی وزیراعلیٰ سے ملاقات، سخت ناراضگی درج،لاپرواہ افسروں پر کارروائی اور متاثرین کی بازآبادکاری کا مطالبہ
بنگلور، 10 جنوری (سالار نیوز)شہر کے تھنی سندرا میں آنے والے طُوبیٰ لے آؤٹ میں بنگلورو ڈیولپمنٹ اتھارٹی (بی ڈی اے) کی جانب سے متعدد مکانات پر اچانک بلڈوزر کارروائی کے خلاف مسلم مذہبی، ملی اور سماجی شخصیات و تنظیموں کے ذمہ داران پر مشتمل ایک وفد نے سخت ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سدارامیا سے ملاقات کی اور شدید ناراضگی اور افسوس کا اظہار کیا۔ اس وفد میں مولانا مفتی ڈاکٹر محمد مقصود عمران رشادی (امام و خطیب جامع مسجد سٹی بنگلور)، مولانا تنویر پیر ہاشمی (صدر جماعت اہل سنت کرناٹک)، مولانا شبیر احمد ندوی (مدرسہ اصلاح البنات بنگلور)، مفتی محمد علی قاضی (چیئرمین اردو اکیڈمی کرناٹک)، عثمان شریف (سکریٹری جمعہ مسجد ٹرسٹ بورڈ بنگلور) سمیت دیگر اہم ملی و سماجی شخصیات شامل تھیں۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفد نے کہا کہ طوبیٰ لے آؤٹ میں ہونے والی اس کارروائی سے ریاست کے مسلمان سخت ناراض ہیں۔ انہوں نے وزیراعلیٰ کو واضح طور پر بتا

2 thoughts on “

  1. i enjoy reading your articles, it is simply amazing, you are doing great work, do you post often? i will be checking you out again for your next post. you can check out webdesignagenturnürnberg.de the best webdesign agency in nuremberg Germany

  2. **back biome**

    Mitolyn is a carefully developed, plant-based formula created to help support metabolic efficiency and encourage healthy, lasting weight management.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *