urdu news today live

سنٹرل سٹی کارپوریشن کے وارڈوں کی فہرست اس طرح ہو گی۔
وارڈ نمبر 1رام سوامی پالےہ،وارڈ نمبر 2جئے محل،وارڈ نمبر3 شیواجی نگر،وارڈ نمبر4بھارتی نگر، وارڈنمبر5کامراج روڈ،وارڈ نمبر6کاکس ٹاو¿ن،وارڈ نمبر 7اولڈ بییپنا ہلی،وارڈ نمبر8کرشنایناپالےہ،وارڈ نمبر9کستوری نگر،وارڈ نمبر 10ناگوار پالےہ،وارڈ نمبر11اندرا نگر،وارڈ نمبر 12:ہوئسلا نگر،وارڈ نمبر13ہلسور،وارڈ نمبر14 رچمنڈ ٹاو¿ن،وارڈ نمبر15وسنت نگر،وارڈ نمبر16سمپنگی رام نگر،وارڈ نمبر 17 شیشادری پورم،وارڈ نمبر18 دتا تریا ،وارڈ نمبر19سوتنترا پالےہ،وارڈ نمبر20 اوکلی پورم،وارڈ نمبر21گوپال پورم،وارڈ نمبر22کاٹن پےٹ،وارڈ نمبر23 نہرو نگر،وارڈ نمبر24 چک پےٹ،وارڈ نمبر25 دھرما رایا سوامی ٹمپل وارڈ،وارڈ نمبر 26شانتی نگر،وارڈ نمبر 27 ونائےکا نگر،وارڈ نمبر28آسٹن ٹاو¿ن،وارڈنمبر29 ونار پےٹ،وارڈ نمبر30 اگرم،وارڈ نمبر31جوگو پالےہ،وارڈ نمبر32ڈوملور،وارڈ نمبر 33کونینا اگراہارا،وارڈنمبر34کوڈی ہلی،وارڈ نمبر35 جیون بھےما نگر،وارڈ نمبر 36نیو تپ سندرا،وارڈ نمبر37کگلی پورا،وارڈ نمبر38جی ایم پالےہ،وارڈ نمبر39امبیڈکر نگر،وارڈ نمبر40نیلسندرا،وارڈ نمبر41ہومبے گوڈا نگر،وارڈ نمبر42سلور جوبلی پارک،وارڈ نمبر43ڈی وی گنڈپا،وارڈ نمبر44کے آر مارکیٹ، وارڈ نمبر45چلوادی پالےہ،وارڈ نمبر46 آئی پی ڈی سالپا ،وارڈ نمبر47بنی پےٹ،وارڈ نمبر 48سبھاس چندرا بوس،وارڈ نمبر49رایا پورم،وارڈ نمبر50پادرائن پورہ، وارڈ نمبر51اولڈ گڑدہلی،وارڈنمبر52جگ جیون رام نگر،وارڈ نمبر53 کستوربا نگر،وارڈ نمبر54آزاد نگر،وارڈ نمبر55 چامراج پےٹ، وارڈ نمبر56دیوراج ارس ،وارڈ نمبر57سنکےنا ہلی،وارڈ نمبر58وی وی پورم، وارڈ نمبر59اشوکہ پلر،وارڈ نمبر60کنکنا پالےہ،وارڈ نمبر61وینکٹ ریڈی نگر،وارڈ نمبر62سومیشورا نگر،وارڈ نمبر63بی ایچ ای ایل وارڈ۔
وجئے دشمی کی چھٹےوں کو منانے لوگ اپنے آبائی گاﺅں کا رخ کرنے لگے ہےں
بسوں مےں اضافے کے باوجود بس اسٹانڈوں مےں بھےڑ ،کئی سڑکوں پر ٹرافک جام کا مسئلہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *