کمارسوامی کے خلاف سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضہ کا الزامڈپٹی کمشنر کی جانچ رپور ٹ عدالت میں جمع کی گئی ہےبنگلورو۔27 اکتوبر(سالار نیوز)مرکزی وزیر ایچ ڈی کمارسوامی اور دیگر پر رام نگر ضلع کے کیت مارن ہلی میں سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضہ کے الزامات کے سلسلے میں ضلع کے ڈپٹی کمشنر کی…

