راجےہ اتسوا اےوارڈز کےلئے47رکنی کمےٹی تشکےلبنگلورو۔10اکتوبر (سالارنےوز) کرناٹکا راجےہ اتسوا اےوارڈ کے لئے اہل شخصےتوں کا انتخاب کرنے کے مقصد سے رےاستی وزےر برائے کنڑا اےنڈ کلچر شےوراج تگنڈگی کی قےادت مےں محکمہ کنڑا اےنڈ کلچر نے 47رکن کمےٹی تشکےل دی ہے ۔ےہ کمےٹی ادب، مےڈےکل اےجوکےشن، زراعت ، سماجی خدمات، فلمی دنےا، اسپورٹس سمےت…
کرناٹک میں بس ڈرائیوروں پر حملوں کے بعد کیرلا کے لیے بس سروسز معطلبنگلورو/کوٹایم، 10 اکتوبر (یو این آئی) کرناٹک کے کئی نجی بس آپریٹروں نے اپنے ڈرائیوروں پر مبینہ حملوں کے بعد کیرلا کے لیے بس خدمات معطل کر دی ہیں، جس کے باعث جنوبی ہند میں بنگلورو، چنئی اور حیدرآباد جیسے اہم شہروں…
ای ڈی نے ایم ایل اے کے سی ویریندر سے 40 کلو سونا ضبط کیابنگلورو، 10 اکتوبر (یو این آئی) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے آن لائن سٹے بازی ریکٹ کی جاری تحقیقات کے سلسلے میں کرناٹک کانگریس کے ایک ایم ایل اے کے دو لاکروں سے 40 کلو سونا ضبط کیا ہے ۔ سونے…
بیلگاوی میں ایک شخص نے بیوی کو قتل کر کے لاش بستر کے نیچے چھپا دیبیلگاوی، 10 اکتوبر (یو این آئی): کرناٹک کے ضلع بیلگاوی میں ایک شخص نے شادی کے صرف چار ماہ بعد اپنی بیوی کو قتل کر کے لاش بستر کے نیچے چھپا دی اور فرار ہو گیا۔پولیس کے مطابق ملزم کی…
پوکسو کے ملزم نے بنگلورو میں عدالت کی عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لیبنگلورو۔ 10 اکتوبر (یو این آئی) کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں جمعہ کو پوکسو معاملے کے ایک ملزم نے عدالت کی عمارت سے چھلانگ لگا کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔پولیس نے متوفی کی شناخت گوتم ایم کے طور…
مہا دیو پورہ میں ووٹ چوری کے خلاف کانگریس کی دستخطی مہم ’ملک کے آئین اور جمہوریت کو مٹانے بی جے پی کی کوششوں کے خلاف متحدہ جدوجہد ضروری: منصور علی خانبنگلورو۔10 اکتوبر(سالار نیوز)مرکز میں برسر اقتدار بی جے پی حکومت کے خلاف کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی کی طرف سے شروع کی گئی…
نومبر کے دوران ریاستی کابینہ میں ردوبدل ،سدارامیا نے اشارہ دیاوزارت میں ایک او ر مسلم چہرے کی شمولیت،یوٹی قادر یا رضوان ارشد کو موقع ممکنبنگلورو۔10 اکتوبر(سالار نیوز)ریاستی حکومت کی طرف سے تمام سرکاری بورڈس اور کارپوریشنوں کےلئے تقررات کے بعد اب ریاستی کابینہ میں ممکنہ رد وبدل کو لے کر قیاس آرائیوں کے درمیان…
سینئر صحافی امجد حسین انتقال کر گئےبنگلورو۔10 اکتوبر(سالار نیوز)سینئر صحافی اور روزنامہ سالار کے سابق سب ایڈیٹر امجد حسین بروز جمعہ 10اکتوبر 2025کی اولین ساعتوں میں علالت کے سبب انتقال کر گئے۔ امجد حسین کا شمار ریاست کے سینئر صحافیوں میں ہوا کرتا تھا۔ انہوں نے اپنے صحافتی کیرئر کی شروعات 1990کے دہے کے دوران…
ووٹ چوری کے خلاف کانگرےس پارٹی کی ملک گیر گھر گھر مہمضمیر احمد خان کی زیر قیادت چامراج پیٹ اسمبلی حلقے میں احتجاجی مظاہرہبنگلور۔8اکتوبر (سالارنےوز)مرکز کی بی جے پی حکومت اور الیکشن کمیشن کی طرف سے ووٹ چوری کے خلاف کانگرس پارٹی کی ملک گیر گھر گھر مہم کے حصے کے طور پر چہار شنبہ…
کیسری اکیلا نہیں، تین رنگوں کے سنگم سے بنتا ہے ہمارا ترنگاسےکولرازم کانقاب اترا ےارنگ بدلا،جے ڈی اےس پرپرےنک کھرگے کاواربنگلورو-8اکتوبر(سالارنےوز) رےاستی وزےربرائے آئی ٹی بی ٹی پرینک کھرگے اور جنتا دل (سیکولر) کے درمیان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر زبردست لفظی جنگ جاری ہے-یہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب آر…