سماجی اور تعلیمی سروے:افواہوں پر توجہ نہ دیں: ڈپٹی کمشنربنگلورو۔ 29 ستمبر (سالار نیوز)سماجی اور تعلیمی سروے پورے بنگلور شہری ضلع میں مو¿ثر طریقے سے کیا جا رہا ہے۔ تاہم کچھ رہائشی ،افواہوں کی وجہ سے کہ ان کے راشن کارڈ منسوخ ہو جائیں گے، شمار کنندگان کے ساتھ اپنی معلومات کا اندراج کرنے سے…
