ڈی جے ہلی تھانے کے سرکل انسپکٹر سنیل کو معطل کر دیا گیابنگلورو۔27 اکتوبر(سالار نیوز)شہر کے دیور جیون ہلی ( ڈی جے ہلی ) پولیس تھانے کے سرکل انسپکٹر سنیل کو معطل کر دیا گیا ہے۔ان پر عصمت دری اور دھوکہ دہی کے الزامات سے متعلق سوشیل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے اور اس کے…

