بیلگاوی میں گنّے کے کسانوں کا احتجاج شدت اختیار کر گیاپولیس لاٹھی چارج کے بعد کسانوں کا پتھراو¿، باگل کوٹ اور وجئے پور میں بھی احتجاجبنگلورو۔7 نومبر (سالار نیوز)گنے کے کاشت کاروں کی طرف سے فی ٹن گنے کے عوض 3500روپے کی تائیدی قیمت کی مانگ کرتے ہوئے جاری احتجاج جمعہ کے روز نویں دن…
Entertainment
دھوکہ بازپولےس کی گرفت مےں،1.80کروڑ کے زےورات ضبطبنگلورو۔4نومبر(سالار نےوز) سنٹرل کرائم برانچ(سی سی بی )پولےس نے کےرلا سے تعلق رکھنے والے2دھوکہ بازوں کو گرفتار کےا ہے، جنہوں نے بلا سود ی سونے کے زےورات پر قرضہ کی پےشکش کر تے ہوئے جھوٹے اشتہارت دے کر عوام کو دھوکہ دےا تھا ۔ پولےس نے ان دھوکہ…
کیرالہ کے کنّور میں المناک حادثہکرناٹک کی الامین کالج کے تین طلبہ سمندر میں ڈوب کر جاں بحقکنّور / بنگلورو، 3 نومبر (سالار نےوز)کیرالہ کے ضلع کنّور کے پایمبلّم ساحل پر سیر و تفریح کے دوران کرناٹک کے تین طلبہ کے سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہونے کا دردناک واقعہ پیش آیا۔ یہ حادثہ…
شہر میں کبوتروں کی تعداد میں بے تحاشہ اضافہ تشویشناکپھےپڑوں کے امراض میں اضافہ کا سبب بن سکتا ہے: سریش کماربنگلورو۔3 نومبر (سالار نیوز)شہر میں دن بدن کبوتروں کی تعداد میں اضافہ پر سابق وزیر اور بی جے پی رکن اسمبلی سریش کمار نے تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ کبوتروں کی…
ایم ای ایس رہنما کے ساتھ سیلفی لینا مہنگا پڑاخاطی پولیس سب انسپکٹر کے خلاف کارروائی ضرور ہو گی:پرمیشوربنگلورو۔یکم نومبر (سالار نیوز)بیلگاوی میں کرناٹک راجیوتسوا تقریب کے خلاف مرہٹی تنظیم مہاراشٹرا ایکی کرن سمیتی (ایم ای ایس ) کی تحریک کے دوران ایم ای ایس کے ایک لےڈر کے ساتھ سیلفی لےنے والے پولیس انسپکٹر…
کیا ڈی کے شیو کمار نے وزیر اعلیٰ بننے کا ارادہ ترک کر دیا؟بنگلورو۔یکم نومبر (سالار نیوز)ایسے مرحلہ میں جبکہ کرناٹک میں کانگریس حکومت کی قیادت کو بدلنے کے بارے میں قیاس آرائےاں کافی زوروں پر ہیں ۔نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار کی طرف سے کانگریس پارٹی کےلئے قربانی دینے سے متعلق بیان…
ٹنل روڈ پر آر اشوک کی قیادت میں ایک کمیٹی بنانے تیار: ڈی کے شیوکماربنگلورو، یکم نومبر(سالار نیوز) نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ وہ ٹنل روڈ پر اپوزیشن لیڈر آر اشوک کی قیادت میں ایک کمیٹی بنانےکےلئے تیار ہیں۔شہر کے کنٹیروا اسٹیڈیم میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے، انہوں نے…
سدارامیااور شیوکمار کے ہاتھوں راجیوتسوا ایوارڈس کی تقسیم70ایوارڈ یافتہ شخصیات میں ظفر محی الدین بی ایم حنیف سمیت چھ مسلمان شاملبنگلورو۔یکم نومبر(سالار نیوز)راجیوتسوا کے موقع پر ریاستی حکومت کی طرف سے سال 2025کے کرناٹک راجیوتسوا ایوارڈس کی تقسیم کےلئے شہر کے رویندرا کلاکشیترا میں محکمہ کنڑا اینڈ کلچر کی جانب سے ایک شاندار پروگرام کا…
رشوت خوری کسی بھی محکمہ میں برادشت نہیں کی جائے گی: پرمیشوربنگلورو۔31 اکتوبر(سالار نیوز)رشوت خوری محکمہ پولیس میں ہو یا کسی اور محکمہ میں اس کو برداشت نہیںکیا جائے گا اور اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ےہ تنبےہ جمعہ کے روز وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کی۔ اخباری نمائندوں سے بات…
دینے سے انکار کر دیا جبکہ 34,49,641مکانات بند پائے گئے یا خالی تھے۔21نومبر کوشےوکمار کی وزےراعلیٰ کے طور پر حلف برداری کی خبر ، سدارامےا برہمبنگلورو۔31اکتوبر (سالارنےوز) رےاست کی سےاست مےں ہلچل اس خبر کے ساتھ تےز ہوگئی ہے کہ 21نومبر کو ڈی کے شےوکمار کرناٹک کے وزےراعلیٰ کے طور پر حلف لےنے والے ہےں…