جموں کےادھم پورمیں دہشت گردوں کاسیکورٹی فورسزکی مشترکہ پارٹی پرحملہ، سی آرپی ایف انسپکٹرشہید
جموں کےادھم پورمیں دہشت گردوں کاسیکورٹی فورسزکی مشترکہ پارٹی پرحملہ، سی آرپی ایف انسپکٹرشہید
جموں کےادھم پورمیں دہشت گردوں کاسیکورٹی فورسزکی مشترکہ پارٹی پرحملہ، سی آرپی ایف انسپکٹرشہید
پی ڈی پی کی پہلی فہرست میں سب سے حیران کن نام محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کا ہے۔ اب تک وہ پارٹی میں مشیر کے طور پر کام کر رہی تھیں۔ محبوبہ مفتی نے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے 2019 میں الیکشن نہ لڑنے کا اعلان کیا تھا
رام گیری مہاراج نے یہ قابل اعتراض تبصرہ کیا
پولیس نے بتایا کہ ویجا پور میں ایک مقامی شخص کی شکایت کی بنیاد پر، انڈین جوڈیشل کوڈ (بی این ایس) کی دفعہ 302 (کسی بھی شخص کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے ارادے سے جان بوجھ کر بولنا) کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
موبھارت ٹرین خدمات کاآغاز،صرف30 منٹ میں میرٹھ سےغازی آباد تک کاسفر، جانئےشیڈول اورکرایہ
سی او ٹی ایس اجزاء کی تھرمل خصوصیات کو سنبھالنے کے لیے اے ایف ای- بی جی اے،، کنٹیکس ایف پی جی اے ، جرمینیم بلیک کپٹن، اور ایس ٹی اے ایم ای ٹی(ایس آئی- ایلوائے) بلیک کپٹن جیسے آلات اور سازو سامان کا استعمال کرتے ہوئے تھرمل مینجمنٹ کو بہتر بنایا گیا ہے۔ مشن میں ایک خود کار لانچ پیڈ شروع کرنے کی خصوصیت بھی شامل ہے، جو مزید اختراعی مشن کے انتظام کے لیے اپنی عہد بستگی کو ظاہر کرتا ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ گزشتہ چند سالوں میں دہشت گردی میں نمایاں کمی آئی ہے۔ یہاں کسی دہشت گرد تنظیم کی کوئی اعلیٰ قیادت باقی نہیں رہی۔ حملے اور پتھراؤ تاریخ کے اوراق تک محدود ہو کر رہ گیا ہے۔ ہمارا پڑوسی ملک دہشت گرد گروپوں میں مقامی بھرتیوں میں کمی اور جمہوریت پر لوگوں کے اعتماد کے مضبوط ہونے سے مایوس ہے۔
تلنگانہ قانون سازکونسل کے رکن بنےعامرعلی خان، پروفیسر کودنڈارام، چیئرمین نے دلایا حلف
یوم آزادی کے موقع پر ایک خصوصی انٹرویو میں سبھاش چندر بوس کی بیٹی انیتا بی۔ فاف نے اپنے والد اور ان سے متعلق اسرار پہلوؤں کے بارے میں تفصیل سے بات کی ہے۔
آرمی چیف یہ دھمکی اپنے تین پڑوسیوں ہندوستان، افغانستان اور ایران کو دے رہے ہیں۔ کیونکہ پاکستان کا تینوں کے ساتھ تنازعہ ہے۔ اس میں بھی ان کا اشارہ خاص طور پر ہندوستان کے لیے ہے۔ منیر کا مزید کہنا تھا کہ ‘ہم جانتے ہیں کہ آزادی مفت نہیں ہوتی اور بہت سے بہادر بیٹے اور بیٹیاں اس کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے کے لیے ہمیشہ تیار رہتے ہیں۔
ملک کل یوم آزادی کا جشن منائے گا۔ ملک بھر میں ہر گھر ترنگا مہم بھی چل رہی ہے۔ ترنگا ہر ہندوستانی کے لیے فخر اور شان کی بات ہے۔ تو آئیے یوم آزادی کے موقع پر ترنگے سے متعلق کچھ خاص باتیں جانتے ہیں۔