سروے سے متعلق کانگرےس اعلیٰ کمان کی مداخلت نے ہلچل پےدا کر دیرندےپ سرجے والا نے وزےر اعلیٰ ،نائب وزےر اعلیٰ اور وزراءکے ساتھ تبادلہ خےال کےابنگلورو۔19ستمبر(سالار نےوز) جہاں ایک طرف بےک ورڈ کلاس کمےشن کی جانب سے رےاست مےں سماجی، تعلیمی اور اقتصادی سروے کے متعلق غلط فہمےوں کو دور کرنے کےلئے بحث جاری…
KARNATAKA
وزیراعلیٰ کے خلاف قابل اعتراض پیغام لکھنے پر سابق فوجی گرفتاربنگلورو۔ 19ستمبر (یو این آئی) بنگلورو پولیس نے سوشےل میڈیا پر کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا کے خلاف توہین آمیز پیغام پوسٹ کرنے پر ہاسن ضلع کے سکلیش پور کے ریٹائرڈ فوجی وسنت کمار کو گرفتار کیا ہے ۔ یہ گرفتاری سنٹرل کرائم برانچ (سی…
آبادی کے تناسب سے رےزروےشن سمےت تمام سہولتےں فراہم ہوں گیمسلمان سروے مےں دلچسپی دکھائےں ،سٹی جامع مسجد مےں تہنےتی تقرےب سے رےاستی وزےر ضمےر احمد خان کا خطاببنگلورو۔19ستمبر(قادری ۔سےنئر رپورٹر ) آج بعد نماز جمعہ جامع مسجد و مسلم چارٹیبل فنڈ ٹرسٹ کی جانب سے سٹی جامع مسجد مےں رےاستی وزیر اقلےتی امور ،…
شہر گلستان بنگلورو گڑھوں کا شہر بنتا جا رہا ہے: کمارسوامیبنگلورو۔18ستمبر (سالار نیوز)بھاری صنعتوں اور اسٹیل کے مرکزی وزیر ایچ ڈی کمارسوامی نے جمعرات کو شہر بنگلورو کی سڑکوں کی خراب حالت پر کرناٹک حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔انہوں نے کہا کہ اس خستہ حالی کی وجہ سے ایک آئی ٹی کمپنی نے…
ستمبر سے شروع ہو سکتا ہے کرناٹک میں ایس آئی آربنگلورو۔18ستمبر (سالار نیوز) دو دہائیوں سے زیادہ کے بعد، کرناٹک اپنی انتخابی فہرستوں کی خصوصی گہری نظرثانی (SIR) سے گزرنے والا ہے، الیکشن کمیشن 25 ستمبر تک اس مہم کو شروع کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ریاست میں پچھلی بار ایس آئی آر 2002 میں…
ندوی،پلاننگ بورڈ کے ممبر محمدثناءاللہ ودیگر ذمہ داران وعمائدین موجود تھے۔بنگلور میں مسلسل موسلادھار بارش، سڑکیں ندیوں کا منظر پیش کرنے لگیںشمالی و ساحلی کرناٹک میں یلو الرٹ جاری۔آج بھی بارش کی پےشگوئیبنگلور۔ 18 ستمبر(سالارنےوز)رےاستی دارالحکومت بنگلور میں موسمی صورتحال بارانی ہوتی جا رہی ہے۔جہاں گزشتہ رات سے شروع ہونے والی موسلادھار بارش اب بھی…
ڈی جے کی کان پھاڑآوازسے لوگ سماعت سے محروم ہورہے ہےںای اےن ٹی کلےنکس مےں مرےضوں کی تعدادمےں 20فےصداضافہبنگلور۔13ستمبر(سالارنےوز)دھارواڑ ضلع میں ڈی جے کی تیز گرجدارآواز کی وجہ سے سماعت سے محروم ہونے والے نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ ڈی جے کے بہت زیادہ شور کی وجہ سے بہت سے لوگ آواز کو…
کاروارکے رکن اسمبلی ستےش سےل کوای ڈی حکام نے کےاگرفتاربنگلور۔10ستمبر(سالارنےوز)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منگل کے روز بیلیکیری بندرگاہ سے خام لوہے کی گمشدگی اور کروڑوں روپے کی غیر قانونی منتقلی کے سلسلے میں کانگریس کے رکن اسمبلی ستیش سیل کو گرفتار کیا۔ کاروار کے رکن اسمبلی ستیش سیل اس معاملے میں پوچھ گچھ کے…
جعلی اورغےرمستحق بی پی اےل کارڈہولڈرزکے خلاف سخت کارروائیحکام مستفےدےن کی فہرست ہرماہ اپ ڈےٹ کرےں۔ وزےراعلیٰ کی تاکےدبنگلور۔8ستمبر(سالارنےوز)وزےراعلیٰ سدارامیا نے غیراہل بی پی ایل کارڈ ہولڈروں کے خلاف کارروائی کرنے کی سخت ہدایت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے کارڈ ہولڈرز کی نشاندہی کرکے انہیں منسوخ کرکے ان کے خلاف قانونی کارروائی کی…
ای وی ایم کی بجائے بیلٹ پےپر پرانتخابات کروانے کا فیصلہ درست : سدارامیابنگلورو۔5ستمبر (سالار نیوز)ریاستی حکومت کی طرف سے بلدیاتی اداروں کے انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم ) کی بجائے بیلٹ پےپر پر کروانے کے فیصلہ کا وزیر اعلیٰ سدارامیا نے دفاع کیا ہے اورکہاہے کہ سابقہ تجربات کی بنیاد پر ریاستی…